ٹرکش ائیر لائِنز روزانہ  1323 پروازوں کے ساتھ یورپ میں دوسری بڑی ائیر لائین بن گئی

یورپ میں روزانہ  1323 پروازوں کے ساتھددوسری بڑی ائیر لائین کا روپ اختیار کرگئی ہے۔   19 تا25  جولائی کے درمیان سیفٹی آف ایئر نیویگیشن (یوروکونٹرول) کے یورپی تنظیم کے جولائی ہوائی ٹریفک کے اعداد و شمار کے مطابق ، یورپی ہوائی ٹریفک میں اضافہ بدستور جاری ہے۔ مذکورہ تاریخوں کے دوران ، یورپ میں مزید پڑھیں

بارش کے باعث ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی20 میچ بے نتیجہ ختم کرنے کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی20 میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ برج ٹاؤن میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ تاہم بارش کے باعث میچ پونے مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کے ہاتھوں قتل ہونے والا خاشہ زوان، مزاحیہ اداکار یا جاسوس؟

ویب ڈیسک —  افغانستان میں ایک سابق پولیس اہلکار اور مقامی مزاحیہ اداکار کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا ہے جن کے اہل خانہ قتل کا الزام طالبان پر عائد کر رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی پشتو سروس کے مطابق قندھار میں فضل محمد نامی شخص کی مسلح افراد کے ساتھ گاڑی مزید پڑھیں

کرونا لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مہاجرین کی غیرقانونی طور پر یورپ آمد میں اضافہ

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کئی ماہ تک جاری رہنے والی بندشوں کے بعد دی جانے والی نرمی کے دوران بڑی تعداد مین تارکین وطن یورپی ممالک کا رخ کر رہے ہیں، جہاں حکومتوں نے ابھی مہاجرین کی بڑی تعداد میں آمد سے نمٹنے کے لیے کوئی مربوط پالیسی وضع نہیں مزید پڑھیں

باکو ڈیکلیریشن منظور ہو گیا، ترکی اور پاکستان کا تعاون ہمارے ذہن و دل میں نقش رہے گا: غفوراووا

ترکی، آذربائیجان اور پاکستان  کے اسمبلی اسپیکروں نے باکو ڈیکلیریشن منظور کر لیا ہے۔ آذربائیجان۔پاکستان۔ترکی سہ پارلیمانی سربراہان کا پہلا اجلاس آذربائیجان اسمبلی اسپیکر شاہدہ غفور اووا کی میزبانی میں اور ترکی کے اسمبلی اسپیکر مصطفیٰ شین توپ اور پاکستان کے اسمبلی اسپیکر اسد قیصر کی شرکت سے دارالحکومت باکو میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈیکلیریشن کی منظوری کے مزید پڑھیں

امید ہے طالبان افغانستان میں جنگ کے خاتمے کیلئے اہم کردار ادا کریں گے، چین

چین نے افغان طالبان کے وفد سے ملاقات میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے اور ملک کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کریں گے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق طالبان ترجمان نے بتایا کہ طالبان کے نو رکنی وفد نے دو روزہ دورے پر شمالی چین مزید پڑھیں