پاک سعودی مذاکرات، پاکستان کا سعودی عرب سے ویزا پابندیاں نرم کرنے کا مطالبہ

 اسلام آباد: وزیراعظم، صدر مملکت اور وزیر خارجہ سے سعودی وزیر خارجہ نے ملاقاتیں کیں، دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں سیاسی و تجارتی معاملات سمیت ویزا ایشوز اور افغان مسئلے پر بھی بات ہوئی، پاکستان نے سعودی عرب سے ویزا پابندیاں نرم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مزید پڑھیں

ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پی آئی اے فضائی میزبانوں کی ڈیوٹی پر پابندی

 اسلام آباد: ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کے بغیر قومی ایئر لائن کے فضائی میزبانوں کی ڈیوٹی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پی آئی اے کے شعبہ فلائٹ سروسز سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پی آئی اے فضائی میزبانوں کے ڈیوٹی کرنے پر پابندی ہوگی، کورونا سے بچاؤ کے ضمن میں فضائی میزبانوں مزید پڑھیں

کپیٹل ہل پر حملے کی سماعت: امریکی سیاست میں فاصلے مزید بڑھ گئے

ویب ڈیسک —  اس سال چھ جنوری کو کیپیٹل ہل پر ہونے والے حملے کی کانگریس میں سماعت کے آغاز میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران امریکہ کے ایوان نمائندگان کی سیلیکٹ تفتیشی کمیٹی کے سامنے پیش ہو رہے ہیں۔ اس کمیٹی کے بننے سے پہلے ہی ری پبلیکن پارٹی اور ڈیموکریٹک پارٹی مزید پڑھیں

شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان روابط کا دوبارہ آغاز

شمالی اور جنوبی کوریائی رہنماؤں نے باہمی مواصلاتی رابطے بحال کرنے اور تعلقات کو بہتر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔  یہ اعلان دونوں ممالک کی جانب سے کیا گیا۔ گو کہ اس اتفاق رائے سے جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی میں کمی کی توقع کی جا رہی ہے، تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ باہمی مزید پڑھیں

عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 27.07.2021

۔۔۔ لے فگارو: پیرس اور لندن،  انگلش چینل میں رسل و رسائل  میں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے لئے باہمی تعاون کو تقویت دے رہے ہیں۔   ۔۔۔ لے موند: پولینیشیا کے دورے کے دوران فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون  نے ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والوں کے غیر ذمہ دارانہ اور خود غرضانہ مزید پڑھیں

شہروز کاشف دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما

شہروز کاشف دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔ شہروز کاشف نے آج صبح کے ٹو کی 8 ہزار 611 میٹر چوٹی کو سر کیا  آج صبح 19 سالہ شہروز کاشف نے کے ٹو کی چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ دنیا مزید پڑھیں

لبنان میں نئی حکومت کا قیام،نجیب میقاتی وزیراعظم مقرر

سابق لبنانی وزیراعظم نجیب میقاتی گزشتہ روز وزارت اعظمیٰ کے لیے حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ رواں ماہ کے آغاز پر سابق وزیراعظم سعد الحریری نے ناکافی حمایت کی بنیاد پر حکومت سازی کی کوشش ترک کرنے کا اعلان کیا تھا۔ نو ماہ سے جاری میعاد کے بعد اب لبنان بظاہر سیاسی بحران سے باہر مزید پڑھیں

عراق میں امریکی مشن ختم کر دیا جائے گا:جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے رواں سال کے آخر تک عراق میں عسکری مشن کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم انسداد دہشت گردی سے متعلق اپنا تعاون جاری رہے گا۔ وائٹ ہاؤس میں عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی سے ملاقات کے بعد جوزف بائیڈن کا کہنا تھا کہ عراق میں اب بھی موجود 2500 امریکی مزید پڑھیں

‘کشمیر سمیت علاقائی معاملات پر ریاض اور اسلام آباد کا مؤقف ایک ہی ہے’

اسلام آباد —  سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ کشمیر سمیت دیگر علاقائی تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے سے متعلق ریاض اور اسلام آباد کا مؤقف ایک ہی ہے۔ سعودی وزیرِ خارجہ نے یہ بات منگل کو پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ اسلام مزید پڑھیں