@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی 25 نشستیں حاصل کر کے سرفہرست
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان پیپلز پارٹی کی آزاد کشمیر کے انتخابات میں 11 نشستوں پر کامیابی
@2021 – All Right Reserved. Designed
محمد علی سد پارہ سمیت تین کوہ پیماؤں کی لاشیں پانچ ماہ بعد مل گئیں
اسلام آباد — پاکستان کی جانب سے موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی، ‘کے ٹو’ کو سر کرنے کی کوشش میں لاپتا ہونے والے محمد علی سدپارہ سمیت تینوں کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئی ہیں۔ گلگت بلتستان کے وزیرِ اطلاعات فتح اللہ خان نے تینوں کوہ پیماؤں کی لاشیں ملنے کی مزید پڑھیں
پناہ لینے والے افغان فوجیوں کی واپسی، ‘پاکستان اپنا مثبت تاثر قائم نہیں کرسکتا’
اسلام آباد — پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں چترال کے مقام پر پاکستان میں داخل ہونے والے 46 افغان فوجی افسران اور اہلکاروں کو واپس افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اہلکاروں کی حوالگی کے بعد افغان نائب صدر امر اللہ صالح نے پاکستان پر تنقید کی ہے۔ پاکستان فوج کے ترجمان مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی سیریز: ریکاڑ بک میں سبقت رکھنے والی پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف کتنی تیار ہے؟
کراچی — ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ آسٹریلیا کے بعد پاکستان کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ گرین شرٹس میزبان ملک کے خلاف چار میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلیں گے جس کا آغاز بدھ سے ہو گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 27 جولائی کو کھیلا جانا تھا جس مزید پڑھیں
تیونس کے صدر نے وزیرِ اعظم کو برطرف کر کے پارلیمنٹ معطل کر دی
ویب ڈیسک — تیونس کے صدر نے حکومت کو برطرف اور پارلیمنٹ کو معطل کر دیا ہے جس کے بعد ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ ملک کے بڑے شہروں میں صدر کے اقدام کی حمایت میں شہری سڑکوں پر نکل آئے تاہم مخالفین اسے بغاوت کا نام دے رہے ہیں۔ صدر مزید پڑھیں
کرونا کی وبا نے بھارت کے لاکھوں شہریوں کو قرضوں میں جکڑ دیا
ویب ڈیسک — بھارت میں اس سال بہار کے موسم میں زبردست جانی نقصان کی وجہ بننے والی کرونا وائرس کی لہر کا زور کم ہو چکا ہے لیکن اب لاکھوں لوگ میڈیکل بلوں کے بوجھ تلے دبے وہ قرض ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جو انہوں نے بیماری کے علاج کے لئے مزید پڑھیں
امریکہ: طوفانی آندھی اور سلسلہ وار ٹریفک حادثہ، 7 افراد ہلاک
امریکہ کی ریاست یوٹاہ میں 20 گاڑیوں کے سلسلہ وار حادثے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یوٹاہ موٹر وے پیٹرولنگ ٹیم کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک کے وسطی حصے میں طوفانی آندھی ٹریفک کے لئے شدید مشکلات کا سبب بنی۔ یوٹاہ کے علاقے میلارڈ سے منسلک علاقے کانوش اور جوار کی مزید پڑھیں
بعض امریکی حکام چین کو دشمن سمجھتے ہیں:شی فنگ
چينی شہر تيانجن ميں آج سے امريکہ اور ميزبان ملک کے اعلی سطحی مذاکرات شروع ہو گئے ہيں۔ چين کے نائب وزير خارجہ شی فنگ نے ان مذاکرات کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ چند امريکی، چين کو ايک دشمن کے طور پر ديکھتے ہيں۔ انہوں نے امريکی حکام پر زور ديا کہ باہمی تعلقات بہتر مزید پڑھیں