جنوبی فرانس میں جنگلاتی آگ،850 ہیکٹر رقبہ جل کر راکھ

 فرانس کے جنوبی صوبے آوڈ میں جنگل میں لگی آگ سے 850ہیکٹر کا  رقبہ جل کر راکھ ہوگیا ۔  بتایا گیا ہے  کہ  موکس نامی شہر کے قریب جنگلاتی علاقے میں  لگی آگ پھیلتی چلی گئی جسکے باعث 120 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ آگ کو بجھانے کے لیے 900 سے زائد مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: 3 افراد نے برقعہ پہنے خاتون کو سر عام برہنہ کر کے ویڈیو بنائی اور کپڑے بھی ساتھ لے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں حیوانیت اور درندگی کا اور واقعے نے انسانیت کے سر شرم سے جھکا دئیے۔ ڈی اآئی خان کے علاقے رکنو میں پیش آنے والے واقعہ نے سانحہ گرہ مٹ ہی بھلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی علاقہ رکنو میں تین نوجوانوں نےایک شادی شدہ خاتون کو پکڑ مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان میں سیاسی تصفیے کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا، ڈاکٹر معید یوسف

وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت نے گزشتہ 20سالوں کے دوران پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دینے کے لیے افغانستان کو ‘دہشت گردوں کی پناہ گاہ’ بننے پر مجبور کیا لیکن اب یہ سلسلہ رکنا چاہیے۔ ‘دی وائرز’ کے صحافی کرن تھاپر کے ساتھ ایک مزید پڑھیں

روس اور امریکہ کے وفود 28 جولائی کو اسٹریٹجک استحکام پر تبادلہ خیال کریں گے

روس اور امریکہ کے وفود 28 جولائی کو اسٹریٹجک استحکام پر تبادلہ خیال کریں گے۔ روسی وزارت خارجہ کے ایک تحریری بیان میں صدر ولادیمیر پوتن  کے  16 جون کو سوئٹزرلینڈ کے جنیوا میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات  کی یاد دلاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس میٹنگ میں معاہدوں کے تسلسل کے مزید پڑھیں

آیا صوفیہ میں عبادت کرنے کا ہمارا خواب پورا ہوچکا ہے: نائب صدر فواد اوکتائے

نائب صدر فواد اوکتائے  نےآیا  صوفیہ میں کبیر مسجدِ شریف کے افتتاح  کی پہلی سالگرہ کے موقع پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ کی شکل میں تبدیل کرنے  کاخواب پورا ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ  اس آیا صوفیہ کو عبادت کے لئے کھول دیا گیا ہے جس سے  مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا آیا  صوفیہ کی  عبادت کے لیے  بحالی کی سلاگرہ پر پیغام تہنیت

صدر رجب طیب ایردوان نےآیا  صوفیہ کی  عبادت کے لیے  بحالی کی سالگرہ کے  موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ صدر ایردوان نے پنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پرجاری کردہ  اپنے پیغام کہا ہےکہ ہماری تہذیب کے سورج کے طلوع ہونے کی علامت آیا  صوفیہ ، ایک بار پھر عبادت کے لیے کھول دیا مزید پڑھیں