راولپنڈی کے تھانہ چونترہ کے علاقہ میں سنگ دل شخص کے ہاتھوں قتل ہونے والے شیرخواربچے کی زخمی ہونے والی ماں جسے ملزم کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بھی بنایا گیا دم توڑگئی ،ہفتہ کو موہڑہ مہوٹہ میں سنگ دل شخص نے چھری سے وارکرکے خاتون کوزخمی اوراسکے شیرخواربیٹے کوقتل کردیاتھا ،زخمی خاتون کوہسپتال مزید پڑھیں
زمرہ:
کیا افغان طالبان کی پیش قدمی پاکستان میں ٹی ٹی پی کی مضبوطی کا باعث بنے گی؟
کراچی — افغانستان میں طالبان کی حالیہ فتوحات پر پاکستان میں ایک جانب جہاں مذہبی حلقے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں وہیں ملک کے اعلیٰ حکام اور سیکیورٹی ماہرین اس خدشے کا بھی اظہار کر رہے ہیں کہ اس سے ملک میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) جیسی کالعدم مذہبی شدت پسند مزید پڑھیں
تیونس کے صدر نے وزیرِ اعظم کو برطرف، پارلیمنٹ کو معطل کر دیا
ویب ڈیسک — تیونس کے صدر نے حکومت کو برطرف اور پارلیمنٹ کو معطل کر دیا ہے جس کے بعد ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ ملک کے بڑے شہروں میں صدر کے اقدام کی حمایت میں شہری سڑکوں پر نکل آئے تاہم مخالفین اسے بغاوت کا نام دے رہے ہیں۔ صدر مزید پڑھیں
لاہور کی اسنوکر اکیڈمی: ‘کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی تربیت دیں گے’
No media source currently available
ٹوکیو اولمپکس ،تمغوں کی دوڑ میں چین سر فہرست
ٹوکیو اولمپکس میں میڈلز کی دوڑ شروع ہو گئی، چین 3 گولڈ اور ایک برانز میڈل جیت کر سب سے آگے ہے جب کہ اٹلی، جاپان، جنوبی کوریا اور ایکوڈور بھی طلائی تمغے پانے میں کامیاب رہے۔ ٹوکیو گیمز میں مینز سائیکلنگ روڈ ریس ایکواڈور کے رچرڈ کیراپیز نے جیت لی، چائنیز شوٹر یانگ کیان مزید پڑھیں
شام میں دہشتگردوں کا حملہ،2ترک فوجی شہید
شام کے علاقے الباب میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے جانب ہوئے حملے میں دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ ترک وزارت فاع کے مطابق، فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں ایک بکتر بند گاڑی پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں دو ترک فوجی شہید اور مزید پڑھیں
داعش کے خلاف جنگ میں امریکی فوج کی ضرورت نہیں:عراقی وزیراعظم
عراقی وزير اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظيم داعش کے خلاف لڑائی ميں ان کے ملک کو لڑاکا مشن کے ليے امريکی فوجی دستوں کی اب مزيد ضرورت نہيں ہے۔ الخادمی نے یہ بات خبر رساں ادارے ايسوسی ايٹڈ پريس کے ساتھ ایک گفتگو ميں کہی۔ انہوں نے کہا کہ عراقی فوجی خود اپنے ملک کا مزید پڑھیں
پاکستانی کشمیر میں انتخابات: ‘تینوں بڑی جماعتیں پاکستان کی سیاست یہاں لے آئی ہیں’
مظفر آباد — پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے گیارہویں عام انتخابات کے لیے 53 نشستوں پر مشتمل قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر اتوار کو پولنگ ہوئی۔ ان میں 12 نشستیں پاکستان میں مقیم کشمیری پناہ گزینوں کے لیے مخصوص ہیں۔ آٹھ مخصوص نشستوں میں سے پانچ خواتین کے مزید پڑھیں
افغان سیکیورٹی فورسز کو طالبان کی پیش قدمی روکنا ہو گی: امریکی وزیرِ دفاع
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ افغان قیادت طالبان کے قبضے سے علاقے واپس لینے کی کوشش کے سلسلے میں آبادی کے بڑے مراکز کے ارد گرد فورسز کو دوبارہ منظم کر رہی ہے جب کہ ملک سے امریکی فوج کا انخلا بدستور جاری ہے۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں
دنیا بھر میں انسانی حقوق پر اسپائی ویئر انڈسٹری کے تباہ کن اثرات پڑ رہے ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
@2021 – All Right Reserved. Designed