بھارت میں شدید بارشیں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 125 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  بھارت میں مون سون بارشوں کی وجہ سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ اور حادثات میں ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں امدادی کارکن کوشاں ہیں۔ جب کہ شدید بارش کی وجہ آنے والے سیلاب اور دیگر حادثات میں اب تک 125 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ماہرین کے مطابق بھارت کی مزید پڑھیں

اولمپکس 2021 کا پہلا گولڈ میڈل چین کی خاتون کھلاڑی نے اپنے نام کر لیا

ویب ڈیسک —  جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والی اولمپکس میں 10 میٹر ایئر رائفل کے حتمی مقابلے میں چین کی یانگ کیان نے روس کی اناستاسیا کو شکست دے کر اولمپکس 2021 کا پہلا گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق یانگ نے گولڈ میڈل مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دق دور روزہ دورہ چین پر

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اپنے چینی ہم منصب وانگ ای کی دعوت پر، وفد کے ہمراہ دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے۔چین کے چینگڈو ہوائی اڈے پر وزارتِ خارجہ چین کے اعلیٰ حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا ۔ وزیر خارجہ (آج) ہفتہ کو چین کے صوبے سیچوان کے دارالحکومت چینگڈو مزید پڑھیں

ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کے لئے دبئی سے سولویج ماسٹر منگوالیا گیا

کراچی: جہاز کو نکالنے کے لئے سولویج ماسٹر دبئی سے ٹگ کے ساتھ کل دوپہر تک کراچی پہنچے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے ساحل پر پھنسے غیرملکی بحری جہاز کو نکالنے اور اس کی حفاظت  کے لئے گزشتہ شام میری ٹائم ہیڈ کوارٹرز میں ڈیزاسٹر رسپانس سینٹر کو فعال کردیا گیا تھا، ہینگ ٹونگ مزید پڑھیں

اوکاڑہ میں جھولا گرنے سے دو چھوٹی بچیاں جاں بحق

اوکاڑہ فیصل آباد روڈ پر ایک پارک میں جھولا گرنے سے دو کم سن بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔ عید کے موقع پر 7 بچے پارک میں کھیل رہے تھے اور جھولے جھول رہے تھے کہ اچانک ایک جھولا گرگیا جس کے نتیجے میں اس میں موجود 2 بچیاں روبینہ اور نوابی گرکر شدید زخمی ہوگئیں۔ مزید پڑھیں

ہمسائیوں سے پاکستان کے پرامن تعلقات نواز شریف کی سوچ کی اساس ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنے ہماسایہ ممالک کے ساتھ پاکستان کے پرامن تعلقات نواز شریف کی سوچ کی اساس ہے۔  نوازشریف سے افغان مشیر برائے سلامتی امور کی ملاقات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر امریکا کے فضائی حملے

افغان میڈیا کے مطابق امریکی جنگی طیاروں نے افغانستان میں مختلف مقامات پر طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی کی تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آسکی ہیں جب کہ امریکا نے بھی فضائی حملے سے متعلق تفصیلات جاری کرنے سے گریز کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ادارے پینٹاگون کے مزید پڑھیں