کینیڈین وزیر اعظم: ہمارے ملک میں اسلام و فوبیا کی کوئی جگہ نہیں

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو  کا کہنا ہے کہ ان کے ملک میں اسلام و فوبیا کو کوئی جگہ حاصل نہیں۔ اسلام و فوبیا نیشنل سمٹ  کا انعقاد ٹروڈو حکومت کے متعدد وزرا اور سرکاری اداروں  کے منتظمین ، مسلمانوں کی شہری تنظیموں کے  نمائندوں اور معاشرے کے مختلف طبقوں  سے  شرکا کے ساتھ  آن مزید پڑھیں

امریکی فضائیہ کی افغانستان میں رات گئے طالبان ٹھکانوں پر بمباری

امریکا کی جانب سے رات گئے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ طالبان ٹھکانوں پر فضائی حملہ افغان فورسز کی حمایت میں کیا گیا۔ترجمان پینٹاگون کے مطابق فضائی حملوں سے متعلق تفصیلات فراہم نہیں کر سکتے۔ پریس سیکرٹری مزید پڑھیں

امریکہ میں نو افراد پر چینی ایجنٹ ہونے کے الزام میں فردِ جرم عائد

ویب ڈیسک —  امریکہ میں نو افراد پر غیر قانونی طور پر چین کے ایجنٹ ہونے کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس گروہ پر الزام ہے کہ انہوں نے امریکہ میں مقیم کچھ مخصوص افراد کی نگرانی کی۔ انہیں ہراساں مزید پڑھیں

ترکی میں فوجی آپریشن،نام نہاد لیڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

 ترک ضلع آعری کے قصبے پاتنوس میں جاری ایرین 15  آپریشن کے تحت علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نام نہاس علاقائی سرغنہ سمیت تین دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور داخلہ کے مطابق، کوہ کارتیوان کے علاقے میں ترک ڈرونز کی مدد سے جاری آپریشن میں پی کےکے کے  ضلع ارض روم کے نام نہاد مزید پڑھیں

چین میں سیلاب،ترکی کا تعزیتی پیغام

ترکی نے چینی صوبہ ہینان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔  امور خارجہ کے مطابق، چینی صوبہ ہینان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے 25 سے زاءد افراد کی ہلاکت اور متعدد کو محفوظ مقامات پر لانے کے واقعات پر ترکی کو افسوس ہے۔ بیان میں ہلاک شدگان  کے لواحقین مزید پڑھیں

غزہ میں شدید دھماکہ،1 شخص ہلاک 10 زخمی

غزہ میں الزاویہ  بازار میں واقع ایک مکان میں دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔  غزہ میں امور داخلہ کے بیان کے مطابق، الزاویہ بازار میں واقع ایک کثیر المنزلہ مکان میں شدید دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص ہلاک اور دس زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل مزید پڑھیں

ارمچی نمبر تین: چین میں ایغور آبادی کے سب سے بڑے ‘اصلاحی’ مرکز میں کیا ہوتا ہے؟

ویب ڈیسک —  چین کا سب سے بڑا حراستی مرکز ویٹی کن سٹی سے دو گنا بڑا ہے۔ اور اس میں کم از کم دس ہزار لوگوں کو حراست میں رکھنے کے لئے کمرے بنائے گئے ہیں۔ ارمچی نمبر 3 نامی یہ حراستی مرکز صوبے سنکیانگ کے مغرب میں دبان چینگ نامی علاقے میں واقع مزید پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس: ہولوکاسٹ کا مذاق کیوں اڑایا؟ افتتاحی تقریب کے سربراہ برطرف

ویب ڈیسک —  انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس سے صرف ایک روز پہلے اس کی افتتاحی تقریب کے ڈائریکٹر کینٹارو کوبایاشی کی برطرفی کا اعلان کیا گیا ہے۔ کینٹارو پر الزام ہے کہ انہوں نے 1998ء میں ایک مزاحیہ ایکٹ میں ‘ہولوکاسٹ’ کا مذاق اڑایا تھا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق، کمیٹی مزید پڑھیں

امریکی میڈیا اداروں کے افغان کارکنوں کو فوری ویزے دینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے دو درجن سے زائد میڈیا اداروں اور آزادی صحافت کی تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان افغان شہریوں کی مدد کی جائے جو غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے ساتھ کام کرچکے ہیں، اور جس کے نتیجے میں انہیں طالبان سے خدشات لاحق ہو سکتے ہیں۔ امریکہ کے مزید پڑھیں