ویب ڈیسک — افغانستان میں منگل کو عید کے پہلے روز لڑائی میں عارضی طور پر وقفہ کیا گیا، جب طالبان کی جانب سے کہا گیا کہ وہ غیر اعلانیہ جنگ بندی پر عمل کر رہے ہیں۔ تاکہ افغان عوام پر امن انداز میں عید کی تقریبات میں شامل ہو سکیں۔ اس موقعے پر افغانستان مزید پڑھیں
زمرہ:
ہماری کوشش ہے کہ قبرصی ترک حکومت کو وسیع پیمانے پر تسلیم کیا جائے: صدر ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم قبرصی ترک حکومت کے وسیع پیمانے پر تسلیم کئے جانے کے لئے بھر پور کوشش کریں گے۔ صدر ایردوا ن نے حزبِ اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی کمیٹیوں کے ویڈیو کانفرنس عید ملن پروگرام سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں بچوں کے اسپشلائزڈ علاج کا واحداسپتال 14 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا
پشاور: خیبرپختونخوا میں بچوں کے مختلف امراض کے اسپشلائزڈ علاج کا واحد اسپتال 14 سال گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا ہے جب کہ ملکی سطح پر اپنی نوعیت کے اس خیبر انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اسپتال کو فنڈز کی کمی اور حکومتی عدم دلچسپی کا سامنا ہے۔ خیبرپختونخوا انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ صرف بچوں کے مزید پڑھیں
12 ہزار فٹ بلند چوٹی کو سر کرنے والے معذور کوہ پیما واپسی پر گر کر ہلاک
جنوبی کوریا کے معذور کوہ پیما کم ہانگ بن قراقرم میں دنیا کی 12 ویں بلند ترین پہاڑ کی چوٹی سر کرکے واپس آتے ہوئے گر کر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 2007 میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے جنوبی کوریا کے کوہ پیما کم ہانگ بن الپائن کلب آف پاکستان کی مزید پڑھیں
چین کی دعوت پر وزیر خارجہ کل بیجنگ روانہ ہوں گے
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کی دعوت پر کل بیجنگ کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ اعلیٰ حکام سے داسو واقعے اور سی پیک کے معاملات پر بات چیت کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل چین کے دو روزہ دورے کے لیے روانہ ہوں گے ۔ انہیں دورے مزید پڑھیں
امریکی آئس کریم کمپنی ‘بین اینڈ جیری’ کے خلاف اسرائیل کی جانب سے ‘جارحانہ اقدام’ کا عندیہ
ویب ڈیسک — اسرائیل کے وزیراعظم نے منگل کے روز آئس کریم کمپنی ’بین اینڈ جیریز‘ کے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں اپنی آئس کریم نہ فروخت کرنے کے فیصلے کے خلاف مہم تیز کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ دوسری طرف اسرائیل کے امریکہ میں سفیر نے امریکہ کی درجنوں ریاستوں کے گورنروں سے مزید پڑھیں
ترکی: یورپی یونین قبرص کے معاملے میں حقائق سے بے بہرہ ہے
ترکی نے کہا ہے کہ یورپی یونین قبرص کے معاملے میں حقائق سے بے بہرہ ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کے ترجمان تانجو بِلگچ نے صدر رجب طب ایردوان کے دورہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے بعد یورپی یونین کے کمشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی اور یورپی یونین کمیشن کے نائب صدر جوزف بوریل کے جاری کردہ مزید پڑھیں
امریکی انخلاء کے بعد افغان کا ماضی کیا ہوگا؟
جن احباب کو افغانستان کی تاریخ کا علم نہیں تو ان کی معلومات کے لئے یہاں ایک تاریخی حقیقت بیان کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔ تاریخ میں افغانستان پہ کسی غیر ملکی طاقت یا حکمران نے دو دفعہ حکومت کی ہے۔ ایک اشوک اعظم اور دوسرا اکبراعظم نے۔ اس کے علاوہ افغانستان پہ آج تک کسی مزید پڑھیں
مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کیوں؟
کراچی — اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جون میں ختم ہونے والے مالی سال کے اختتام پر 1.9 ارب ڈالرز رہا۔ جو جی ڈی پی یعنی مجموعی قومی پیداوار کے 0.6 فی صد کے برابر ہے۔ کرنٹ اکاؤںٹ خسارے کو انتہائی سادہ مزید پڑھیں
پاکستان میں عیدالاضحیٰ کے اجتماعات
مزید لوڈ کریں