دعائے عرفہ – عربی متن

اَلْحَمْدُ لله الَّذى لَيْسَ لِقَضآئِهِ دافِعٌ وَلا لِعَطائِهِ مانِعٌ وَلا كَصُنْعِهِ صُنْعُ صانِعٍ وَهُوَ الْجَوادُ الْواسِعُ فَطَرَ اَجْناسَ الْبَدائِعِ واَتْقَنَ بِحِكْمَتِهِ الصَّنائِعَ لا تَخْفى عَلَيْهِ الطَّلايِـعُ وَلا تَضيعُ عِنْدَهُ الْوَدائِعُ جازى كُلِّ صانِعٍ وَرائِشُ كُلِّ قانعٍ وَراحِمُ كُلِّ ضارِعٍ وَمُنْزِلُ الْمَنافِعِ وَالْكِتابِ الْجامِعِ بِالنُّورِ السّاطِعِ وَ هُوَ لِلدَّعَواتِ سامِعٌ وَلِلْكُرُباتِ دافِعٌ وَلِلدَّرَجاتِ رافِعٌ، وَلِلْجَبابِرَةِ قامِعٌ مزید پڑھیں

مریم نواز نے کہا کہ میرے بچے یہودیوں کی گود میں پل بڑھ رہے ہیں، جمائما گولڈ سمتھ

وزیراعظم عمران خان کی سابق بیوی جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ آج مریم نواز نے کہا کہ ”میرے بچے یہودیوں کی گود میں پرورش پا رہے ہیں“۔ جمائما نے لکھا کہ میں نے پاکستان اسی لئے چھوڑ دیا تھا کیونکہ مجھے ایک عشرے سے مخصوص میڈیا اور سیاستدانوں کی مزید پڑھیں

سعودی عرب, امریکا اور مشرق وسطی سمیت بیشتر ممالک میں عیدالاضحٰی مذہبی جوش جذبے سے منائی جارہی ہے

سعودی عرب، فلسطین، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ریاستوں سمیت یورپ، امریکا، کینیڈا، انڈونیشیا، جاپان اور افغانستان کے علاوہ دنیا کے دیگر خطوں میں عیدالاضحٰی مذہبی جوش جذبے سے منائی جارہی ہے۔ عید الفطر کے علاوہ مسلمانوں کا دوسرا اہم ترین تہوار عیدالاضحیٰ ہے جو قمری کیلینڈر کے آخری مہینے ذوالحج کی 10 تاریخ مزید پڑھیں

افغانستان: عید کی نماز کے دوران افغان صدارتی محل کے قریب 3 راکٹ حملے

افغان صدارتی محل کے قریب اس وقت 3 راکٹ آ گرے جب افغان صدر اشرف غنی اور دیگر رہنما میں نمازِ عید ادا کرر ہے تھے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق کسی نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم غیر ملکی افواج کے انخلا کے ساتھ طالبان مزید پڑھیں

امریکہ میں فوجی اڈہ افغان جنگ میں مدد کرنے والوں کی میزبانی کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  امریکہ نے افغان جنگ کے دوران افواج کی مدد کرنے والے افغان باشندوں کو افغانستان سے امریکہ لانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ خصوصی ویزے پر آنے والے افغانستان کے ان شہریوں کو ابتدائی طور پر واشنگٹن کے جنوب میں واقع فوجی اڈے پر ٹھہرایا جائے گا۔ امریکہ کے محکمۂ خارجہ مزید پڑھیں

‘ترک صدر نے طالبان کے خلاف کارروائی کی تو وہ ہمارے دلوں سے اتر جائیں گے’

ویب ڈیسک —  ترک صدر رجب طیب ایردوان کے طالبان سے متعلق حالیہ بیان کے بعد پاکستان میں ان کے نام سے ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے جس میں ان کے بیان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ترک صدر نے پیر کو شمالی قبرص مزید پڑھیں

‘افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات بے نتیجہ رہنے کے باوجود حوصلہ افزا ہیں’

اسلام آباد —  طالبان اور افغان حکومت کے نمائندہ وفد کے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ رہنے کے باوجود پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک اُمید ظاہر کر رہے ہیں کہ سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازع کا حل ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ نے پیر کو ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں