چین کے وسطی صوبے ہینان میں شدید بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے نتیجے میں کم از کم25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘شین ہوا ‘کے مطابق صوبہ ہینان کے شہر زینگزو میں کل کی موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلابی ریلے کے نتیجے میں جانی نقصان کا مزید پڑھیں
زمرہ:
جمائما کا بچوں سے متعلق مریم نواز کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا
وزیر اعظم عمران خان کی سابق اور پہلی اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ المعروف جمائما خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ان کے بچوں سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2004 میں پاکستان چھوڑنے کے بعد بھی مذہب مخالف حملے اب تک جاری ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستان میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جزبے کے ساتھ منائی جارہی ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
پیرو میں ملکی تاریخ کا پہلا ’غریب صدر‘ منتخب
ویب ڈیسک — جنوبی امریکہ کے ملک پیرو کے ایک گاؤں میں اسکول ٹیچر پیدرو کاستیو صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ انہیں اپنے ملک کی تاریخ کا پہلا ’غریب صدر‘ قرار دیا جا رہا ہے۔ بدھ کو پیرو کی گزشتہ 40 سالہ تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک جاری رہنے والی ووٹوں کی گنتی مزید پڑھیں
ترسیلات زر میں اضافے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی کے باوجود روپے کی قدر میں کمی کیوں؟
کراچی — اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جون میں ختم ہونے والے مالی سال کے اختتام پر 1.9 ارب ڈالرز رہا۔ جو جی ڈی پی یعنی مجموعی قومی پیداوار کے 0.6 فی صد کے برابر ہے۔ کرنٹ اکاؤںٹ خسارے کو انتہائی سادہ مزید پڑھیں
پاکستان کا دورۂ انگلینڈ: ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی شکست
کراچی — پاکستان ٹیم کا دورۂ انگلینڈ اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ ون ڈے سیریز میں غیر معروف انگلش کھلاڑیوں کے ہاتھوں وائٹ واش کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی گرین شرٹس کو دو ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستانی ٹیم نے مقابلہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے
کراچی: ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔ ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں ، قصبات اور دیہات میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے، جس میں علمائے کرام، مشائخ عظام اورمفتیان کرام نے اپنے خطبات میں اسوہ ابراہیمی علیہ السلام اور دین اسلام میں قربانی کے فلسفے مزید پڑھیں
وہ دن دورنہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ کھڑا ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کےساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا۔ عیدلاضحیٰ کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ عیدالاضحیٰ پرپاکستانی قوم اورعالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتاہوں، اللہ تعالیٰ پاکستانی قوم اورپوری ملت اسلامیہ کی عبادات مزید پڑھیں
ترکی۔ سیاحتی دارالحکومت انطالیہ کی سیر کو 25 لاکھ غیر ملکی سیاح آ چکے ہیں
دنیا کے اہم ترین سیاحتی مراکز میں شامل اور امسال 25 لاکھ کے قریب غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی کرنے والے انطالیہ کو روس سے پروازوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ سمندر، ساحل، لگسری ہوٹلوں، تاریخی و سیاحتی مقامات کے ساتھ عالمی شہرت یافتہ انطالیہ دنیا کے مختلف گوشوں سے آنے والے سیاحو ں مزید پڑھیں
طالبان ‘سیاسی تصفیے’ کے لیے تیار نظر آتے ہیں، روس
ویب ڈیسک — روس نے منگل کے روز کہا ہے کہ طالبان "سیاسی تصفیے” کے لیے تیار نظر آتے ہیں۔ یہ بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے، جب افغانستان سے امریکی فوجوں کا انخلا جاری ہے، اور طالبان جنگجوں نے افغانستان کے مزید علاقوں پر قبضے کے لیے افغان فوج کے خلاف لڑائی مزید پڑھیں