صدر ایردوان کا عید پیغام، کروناوائرس سروس سے تمام باشندوں کو مستفید ہونے کی ضرورت ہے

صدر رجب طیب ایردوان نے تمام شہریوں کو نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کے خلاف ویکسین لگوانے کی سروس  سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے۔ صدر ایردوان نے عید الاضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ترکی ، ایک ایسے ملک کی حیثیت سے جس نے وبا پر بڑی مزید پڑھیں

پیداوار میں اضافے کے باوجود پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیوں ہو رہی ہے؟

کراچی —  پاکستان کے تین بڑے صوبوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ گزشتہ چند روز میں ایک بار پھر بڑھ کر 6 سے 10 گھنٹے تک جا پہنچا ہے جس سے پنجاب اور خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ شہری علاقوں میں صورتِ حال بہتر ہے تاہم دیہی علاقوں میں صورتِ حال زیادہ مزید پڑھیں

گوانتاناموبے سے لطیف ناصر کی رہائی اور مراکش منتقلی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے محکمہ دفاع نے پیر کو اعلان کیا کہ کیوبا میں گوانتاناموبے کے امریکی حراستی مرکز سے مراکش کے ایک قیدی لطیف ناصر کو رہا کر دیا گیا ہے۔ پینٹاگان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ناصر کو اپنے آبائی وطن مراکش منتقل کیا جا رہا ہے۔ صدربائیڈن کے اپنا مزید پڑھیں

بھارت میں شدید بارشیں،20 افراد ہلاک

شدید بارش اور  مٹی کے تودے کے سبب بھارتی شہر ممبئی کے مضافات میں دو گھر زمین بوس ہو گئے جس کی وجہ سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مقامی میڈیا پر دکھائی جانے والے مناظر میں امدادی کارکن ہاتھوں سے مٹی ہٹا کر ملبے تلے دب جانے والوں کو تلاش کرنے کی مزید پڑھیں

یورپ سے ترکی آکر عید ملانے والے ایک لاکھ 72 ہزار ترک باشندے بلغاریہ پہنچ چکے ہیں: چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے کہا کہ عید الاضحی کو ترکی میں گزارنے کے خواہاں 172 ہزار ترک شہری بلغاریہ میں داخل ہوچکے ہیں۔ میولود چاوش اولو   نے ٹویٹر پر صوفیہ میں ترک سفارتخانے کےتوسط سے  تارکین وطن کی ترکی آمد سے متعلق  تحریر بیان جاری کیا ہے۔ میولود چاوش اولو   نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں جس کو غدار کا لقب دیا وہ ا تنا ہی وفادار ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جس جس کو غدار کا لقب دیا وہ ا تنا ہی وفادار ہے. آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف نے اقوام متحدہ میں برہان وانی کا مقدمہ لڑا، نواز شریف آزاد کشمیر مزید پڑھیں