کورونا کے خلاف پابندیاں،فرانس میں مظاہرے

فرانس میں کورونا وائرس کے ایک بار پھر پھیلاؤ کو روکنے کے لیے مجوزہ پابندیوں کے نفاذ کے خلاف ایک لاکھ سے زائد افراد نے مظاہرے کیے ہیں۔ فرانسیسی امور داخلہ کے مطابق صرف  پیرس میں 18 ہزار سے زائد افراد سڑکوں پر نکلے۔ فرانسیسی صدر امانویل ماکروں نے کورونا واقعات کی بڑھتی تعداد کے تناظر میں سخت مزید پڑھیں

سعودی عرب: عازمین حج مکہ مکرمہ پہنچنا شروع ہوگئے

سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے ہزاروں عازمین کے ہفتے کے روز مکہ مکرمہ پہنچنے کے بعد حج کے مناسک کا آغاز ہوگیا جس کے بعد آج عازمین منیٰ پہنچ رہے ہیں۔ یہ دوسرا سال ہے کہ جب مسلمانوں کے اس مذہبی فریضے کا انعقاد کورونا وبا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے محدود پیمانے پر مزید پڑھیں

مغربی یورپ میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 180 سے زائد افراد ہلاک

برلن —  مغری یورپ میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 180 سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ پانی کی سطح کم ہونے کے بعد ریسکیو ورکرز نے امدادی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ جرمن حکام کے مطابق سیلاب سے ملک کے شدید متاثر ہونے والے مغربی علاقے آرویلر میں 110 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

کے پوپ پاکستان میں علی ظفر؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار اور گلوکار علی ظفر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جو پوپ کا لک دے رہی ہے۔ تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔اپنی پوسٹ کے کیپشن میں گلوکار علی ظفر نے خود مزید پڑھیں

بھارت: ممبئی میں شدید بارش، لینڈسلائڈنگ اور دیوار گرنے سے 23 افراد ہلاک

ممبئی —  بھارت کے تجارتی مرکز ممبئی میں مون سون کی شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔ حکام کے مطاق دیوار گرنے اور لینڈ سلائڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق بھارت کی نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس (این ڈی آر ایف) مزید پڑھیں