@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
ناگوار باتیں کرنے پر علی امین گنڈاپور پر آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی پابندی
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان کے امن عمل اور علاقائی تعاون کے لیے نیا سفارتی اتحاد تشکیل دے دیا گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی پارلیمنٹ کو سوموار کو خوشخبری سناوں گا : صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ سوموار کو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے کے دوران ان کی پارلیمنٹ کو خوشخبری سنائیں گے ۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار استنبول کی آیا صوفیہ مسجد میں نماز جمعہ کے بعد ایک بیان دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک بھاری مزید پڑھیں
پاکستان، امریکا، افغانستان اور ازبکستان پر مشتمل سفارتی پلیٹ فارم قائم
افغانستان میں قیام امن اور خطے میں تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے پاکستان، امریکا، افغانستان اور ازبکستان پر مشتمل سفارتی پلیٹ فارم قائم کردیا گیا۔ امریکی دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سفارتی پلیٹ فارم کا قیام تاشقند میں جاری سنٹرل اینڈ ساؤتھ ایشیا کانفرنس کے موقع پر عمل میں آیا۔ اس موقع مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسز نے 108 فلسطینیوں کو زخمی کردیا
اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کے غیر قانونی بستیوں کے خلاف مظاہرے میں 108 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔ فلسطینیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں قابض یہودی آباد کاریوں کے خلاف مظاہرے کیے۔ اسرائیلی فوجیوں نے ربڑ کی گولیوں اور آنسو گیس سے مظاہروں میں مداخلت کی۔ سخت مداخلت مزید پڑھیں
اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کو اغواء کے بعد تشدد کر کے پھینک دیا گیا،صحافی اسد طور کا دعویٰ
افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی نوجوان بیٹی سلسلہ علی خیل کو اغواء کر کے ان پر تشدد کیا گیا بعد ازاں زخمی حالت میں اسلام آباد کے بلیو ایریا پھینک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافی اسد علی طور نے اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے مزید پڑھیں
آئی سی سی نے ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی 2021 کے انعقاد کے لیے باقاعدہ گروپ بندی جاری کردی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترکی: 15 جولائی کی 5 ویں سالانہ یاد، ملک بھر میں جمہوریت پہرہ دیا گیا
ترکی میں فیتو دہشت گرد تنظیم کی طرف سے 15 جولائی 2016 کو کئے گئے غدارانہ حملے کی 5 ویں سالانہ یاد کے موقع پر ملک بھر میں جمہوریت پہرہ دیا گیا۔ ہاتھوں میں پرچم تھامے ہزاروں شہریوں نے شہروں کے مرکزی چوکوں میں منعقدہ تقریبات میں حصہ لیا۔ دارالحکومت انقرہ میں 15 جولائی قزل مزید پڑھیں
افغانستان سے متعلق 18 اور 19 جولائی کو اسلام آباد کانفرنس منعقد ہو گی : ترجمان وزارتِ خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے متعلق دو روزہ امن کانفرنس 18 اور 19 جولائی کو اسلام آباد میں منعقد ہورہی ہے ، کانفرنس میں افغان طالبان کو مدعو نہیں کیا گیا ہے ،افغانستان میں عسکری قبضہ کے خلاف ہیں،افغان قیادت اپنی توانائیاں امن عمل کو آگے بڑھانے میں مزید پڑھیں