No media source currently available
زمرہ:
بہت ضروری ہوگیا ہے کہ ہم ازبکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات قائم کریں، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان میں قیامِ امن: ’پاکستان سیاسی تصفیے کی توقع رکھتا ہے‘
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد افغانستان میں سیاسی تصفیے کی توقع رکھتا ہے جس کے نتیجے میں امن قائم ہو۔ تاکہ افغانستان کے راستے سے پاکستان اور ازبکستان کی ایک دوسرے سے منسلک ہونے کے راہ ہموار ہو مزید پڑھیں
پاک ازبک مشترکہ اعلامیہ جاری،پاکستان کے ”وژن سنٹرل ایشیا پالیسی” کےتحت تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
پاک ازبک مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ”وژن سنٹرل ایشیا پالیسی” اور سیاسی، تجارتی، سرمایہ کاری، توانائی، باہمی رابطوں، سیکورٹی، دفاع اور عوامی رابطوں کے تحت دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعاون کو مزید وسعت دی جائے گی، سی پیک کے تحت ٹرانسپورٹ کے نیٹ ورک، فائبر آپٹک کیبل، انرجی پائپ مزید پڑھیں
افغانستان میں امن کے قیام کے لیے چار فریقی اجلاس
افغانستان میں امن کے قیام اور افغان مسئلے کو حل کرنے کے لیے امریکہ کی حمایت سے ازبکستان ، افغانستان اور پاکستان پر مشتمل چار فریقی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان نے 17 سے 19جولائی تک تین روزہ افغان امن کانفرنس کی میزبانی کرنے کا اعلان کیا ہے پاکستانی دفتر خارجہ مزید پڑھیں
افغانستان میں جھڑپوں کے دوران روئٹرزکے ایوارڈیافتہ فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی جاں بحق
افغانستان میں جھڑپوں کے دوران روئٹرزکے ایوارڈیافتہ فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی جاں بحق ہوگئے۔ دانش صدیقی بین الاقوامی نیوز ایجنسی روئٹرزکے لئے کام کرتے تھے۔ کچھ دن سے وہ قندھار کی موجودہ صورتحال کا کوریج کررہے تھے۔ برطانیہ کے خبر رساں ادارے روئٹرز کے ساتھ وابستہ پلٹزر ایوارڈ یافتہ فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی افغانستان کے مزید پڑھیں
ایک ارب ڈالر آنے کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر 18 ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
کمپنیز مسلمان خواتین کو اسکارف پہننے سے روک سکتی ہیں، یورپی عدالت
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین کرونا وائرس کی ابتدا سے متعلق تحقیقات میں زیادہ تعاون کرے: ڈبلیو ایچ او
ویب ڈیسک — عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)) نے جمعرات کے روز چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کووڈ-19 کی شروعات سے متعلق تحقیقات میں زیادہ سے زیادہ تعاون کرے، جس میں کروڑوں افراد مبتلا ہوئے اور لاکھوں اپنی زندگیاں ہار گئے۔ جنیوا میں عالمی ادارے کے ہیڈ کوارٹر میں جرمنی کی وزیر مزید پڑھیں
جرمنی و بیلجیم میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں، 60 سے زائد افراد ہلاک
ویب ڈیسک — یورپی ملک جرمنی اور بیلجیم میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ مختلف حادثات و واقعات میں 60 سے زیادہ افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ ملکوں میں ہلاک ہونے والوں میں نو افراد کا تعلق مزید پڑھیں