@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
طالبان کے بڑھتے قدم، ایک رپورٹر کی 1994 کی یادداشتیں
واشنگٹن ڈی سی — پشتو میں مذہبی مدارس کے طلبہ کے لیے طالبان کی اصطلاح استعمال ہوتی تھی جنھیں تاریخی طور پر افغانستان، پاکستان اور وسطی ایشیا میں پھیلے سیاست سے گریز کرنے والے عبادت گزار اور دنیا ترک کرنے والے طبقے کےطور پر جانا جاتا تھا۔ مذہب سے وابستگی کو فروغ دینے کے لیے مزید پڑھیں
ممنون حسین: ‘پاکستان کے وہ صدر جو ٹشو پیپر کا بھی حساب رکھتے تھے’
کراچی — جنوری 2020 میں ایڈیٹر نے جب مجھے پاکستان کے سابق صدر ممنون حسین کے انٹرویو کے لیے کہا تو میں وقتی طور پر کچھ پریشان ہوا کہ ان سے وقت کیسے لیا جائے۔ کیوں کہ تجربہ یہ رہا ہے کہ مختلف حاضر اور سابقہ حکومتی شخصیات سے ملاقات اور انہیں انٹرویو کے لیے مزید پڑھیں
جمعرات، 15 جولائی 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
اولمپک گیمز سے ایک ہفتہ قبل ٹوکیو میں کرونا کیسز میں تیزی سے اضافہ
ویب ڈیسک — اولمپک گیمز سے ایک ہفتہ قبل میزبان شہر ٹوکیو میں کروناوائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اب شہر میں عالمی وبا سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 1,300 ہو گئی ہے، جو گزشتہ چھ ماہ کی سب سے بلند سطح ہے۔ تئیس جولائی سے شروع ہونے والے عالمی مزید پڑھیں
نوازشریف کوجیل میں قتل کرنے کی سازش کی گئی، مریم نواز کا انکشاف
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازکا کہنا ہے کہ یہ لوگ نوازشریف سے ڈرتے ہیں، عمران خان کی صبح شام نوازشریف کے نام سے ہوتی ہے،نوازشریف کو قید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی۔ آزاد کشمیر کے علاقے بلوچ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز مزید پڑھیں
پی اے سی اجلاس: ‘این ایل سی نے ادھورا کام کرنے والے ٹھیکیداروں کو بغیر ٹینڈر زائد ادائیگیاں کیں’
این ایل سی کی جانب سے بغیر ٹینڈر ٹھیکہ دیے جانے اور ادھورے کام کے باوجود ٹھیکیداروں کو زائد ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے جبکہ سی پیک میں بغیر ٹینڈر ٹھیکے دینے سے قومی خزانے کو نقصان بھی ہوا۔ رانا تنویر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزارت مزید پڑھیں
پسنی میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی فورسز پر آئی ای ڈی حملہ، 2 جوان شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
ہماری معیشت مزید افغان مہاجرین کو نہیں سنبھال سکتی، معید یوسف
@2021 – All Right Reserved. Designed
قطر جانے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری
کراچی: قطر حکومت نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ٹورسٹ ویزہ سہولت متعارف کرادی جس کے نتیجے میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔ قطر جانے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ قطر نے پاکستان کے لیے آن ارائیول ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔ قطری حکومت کی طرف سے باقائدہ تحریری احکامات مزید پڑھیں