کیوبا میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران دارالحکومت ہوانا سے ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ کیوبا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ایک 36 سالہ شخص جو کیوبا میں موجودہ بدامنی اور پر تشدد مظاہروں میں شریک تھا ہلاک ہو گیا ہے۔ کیوبا کی وزارت داخلہ نے اس کی موت کو ایک افسوسناک مزید پڑھیں
زمرہ:
استنبول ائیر پورٹ پر"15 جولائی یومِ جمہوریت و ملّی اتحاد" نمائش کو زائرین کے کھول دیا گیا
استنبول ائیر پورٹ پر ترک ملت کے عزم و ارادے کی عکاس تصاویر پر مشتمل ” 15 جولائی یومِ جمہوریت و ملّی اتحاد نمائش” کو زائرین کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ فتح اللہ دہشت گرد تنظیم ‘ فیتو’ کے 15 جولائی 2016 کے غدارانہ حملے کے اقدام کے خلاف ترک عوام کے عزم و مزید پڑھیں
اسلام آباد میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سرکاری افسر گرفتار
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سرکاری افسر گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد کے علاقے تھانہ شہزاد ٹاون میں لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، جس پر آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے نوٹس لے لیا، اور ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کو مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1817 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے مزید پڑھیں
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے گیارہ روپے اضافے کا امکان
اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے گیارہ روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات مقامی مارکیٹ تک منتقل کرنے کی تجویزہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے گیارہ روپے فی لیٹر تک اضافے کی مزید پڑھیں
افغانستان سے انخلا کے ‘سنگین نتائج’ نکل سکتے ہیں، سابق صدر بش
ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاٗ کو ایک غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ "اس کے نتائج ناقابل یقین حد تک برے ہو سکتے ہیں”۔ انہوں نے یہ بات بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ سابق امریکی مزید پڑھیں
میانوالی: عمران خان کے حلقے سے خاتون کی وزیر اعظم پورٹل پر شکایت، عہدے سے برخاست
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
دردانہ انصاری برطانوی رائل نیوی میں اعزازی کپتان بننے والی پہلی مسلم خاتون مقرر
پاکستانی نژاد سابق صحافی اور رائل نیوی کی اعزازی عہدیدار دردانہ انصاری برطانوی رائل نیوی میں پہلی مسلم خاتون اعزازی کپتان بن گئیں۔ گلوکار عاصم اظہر نے دردانہ انصاری کے اعزازی کپتان بننے پر ان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی۔ عاصم اظہر نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ ان کے مزید پڑھیں
اپر کوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور پلانٹ کے قریب بس حادثہ، 12 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے وفاقی حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی، شوکت ترین
@2021 – All Right Reserved. Designed