اسلام آباد: محکمہ کسٹم میں رشوت کیس کا سزا یافتہ مجرم 10سال تک تنخواہیں اور ترقیاں لیتا رہا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک کیس کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ کسٹم میں رشوت کیس میں سزایافتہ مجرم 10 سال تک محکمے سے ناصرف باقاعدہ تنخواہیں لیتا رہا بلکہ اسے عہدوں پر ترقیاں مزید پڑھیں
زمرہ:
موٹروے پولیس نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی
اسلام آباد: موٹروے پولیس نے ایمانداری کی روایت برقراررکھتے ہوئے ایک کروڑچالیس لاکھ روپے کی رقم مالک کے حوالے کردی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پرائیویٹ کار میں ابراہیم نامی شخص اسلام آباد سے براستہ موٹروے پشاور سفر کررہا تھا، کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب گاڑی کو حادثہ پیش آیا، حادثے کا شکار ہونے والی مزید پڑھیں
گوجرہ میں مسجد کے مؤذن نے 10 سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا
پنجاب کے شہر گوجرہ میں مسجد کے مؤذن نے 10 سالہ بچے پر تیزاب پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی تحصیل گوجرہ کے علاقہ ماڈل ٹاؤن کی مسجد میں دینی تعلیم حاصل کرنے والے 10 سالہ بچے مکرم پر مؤذن نے تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں بچہ بُری طرح جھلس گیا۔ میڈیا مزید پڑھیں
لوگ خود یہ فیصلہ نہ کریں کہ انہیں کس ویکسین کو کب لگوانا چاہیے، ڈبلیو ایچ او
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیر خارجہ کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات، سی پیک، اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان سے نیٹو فوجی انخلا سے شہریوں کو طالبان کے ‘قتل عام’ کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے، جارج بش
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکہ: انتہا پسندانہ نظریات رکھنے والے فوجیوں میں تین گنا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکہ میں موجودہ اور سابق فوجیوں سے متعلق ایک نئی جائزہ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انتہا پسندانہ نظریات رکھنے والے فوجیوں میں تین گنا اضافہ ہوا ہے اور اس کی وجہ حالیہ واقعات کا ایک سلسلہ ہے جس میں کیپیٹل ہل پر حملہ بھی شامل ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
انگلینڈ میں موجود بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ مثبت
ویب ڈیسک — انگلینڈ میں موجود بھارتی کرکٹ اسکواڈ میں شامل ایک کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد اسے قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ بھارت کا 23 رکنی اسکواڈ برطانیہ میں موجود ہے جہاں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلی جائے گی۔ سیریز کا آغاز مزید پڑھیں
کوہستان: مسافر بس 'حادثے' کا شکار، 9 چینی باشندوں سمیت 13 افراد ہلاک
پاکستان خیبرپختونخوا کے شمالی پہاڑی علاقے اپر کوہستان میں گلگت جانے والی ایک مسافر بس میں دھماکے کے نتیجے میں نو چینی انجینئروں اور فرنٹیئر کور کے دو اہلکاروں سمیت 13 افراد ہلاک اور لگ بھگ 17 زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے حوالے سے پاکستانی ذرائع ابلاغ میں مختلف رپورٹس سامنے آ رہی مزید پڑھیں
آن لائن نسل پرستانہ حملے کرنے والوں پر برطانیہ میں فٹ بال دیکھنے پر پابندی
ویب ڈیسک — برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے بدھ کے روز کہا ہے کہ ان کی حکومت یورو کپ کے فائنل میں برطانیہ کی اٹلی کے ہاتھوں شکست کے بعد سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ حملوں میں ملوث افراد کے آئندہ کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد کرنے کے بارے میں غور مزید پڑھیں