کوہستان میں چینی باشندوں کی بس کو حادثہ، چین نے پاکستان سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

اپرکوہستان: داسو ڈیم میں کام کرنے والے کمپنی کی بس میں دھماکہ ہوا اور 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اپرکوہستان میں داسو ڈیم کے ملازمین کو لانے لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے، جب کہ 39 افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب مزید پڑھیں

سابق صدر کی گرفتاری، جنوبی افریقہ میں بلووں اور لوٹ مار کے واقعات میں 72 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  جنوبی افریقہ میں سابق صدر جیکب زوما کے جیل جانے پر شروع ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کے مطابق بلووں اور لوٹ مار کے واقعات میں 72 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مشتعل ہجوم نے منگل کو پولیس کے ساتھ جھڑپیں کیں اور جنوبی افریقہ کے مختلف شہروں میں کاروباری مراکز مزید پڑھیں

امریکہ کیوبا کے مظاہروں کو سنجیدگی سے لے رہا ہے: بائیڈن

کیوبا میں عوامی مظاہروں کی حمایت کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ہوانا حکومت کو چاہیے کہ مظاہرین کے احتجاج کو سنجیدگی سے لے۔ بائیڈن نےکہا کہ وہ کیوبا کے مظاہرین کی بھرپور حمایت کرتے ہیں جو ان کے بقول دہائیوں سے جبر و ستم اور معاشی مشکلات کا شکار رہے مزید پڑھیں

ترکی کی جانب سے تیونس کو طبی امداد

ترکی نے تیونس کو نئی قسم کے کورونویرس (کوویڈ ۔19) سے نمٹنے کے لئے طبی امداد فراہم کی۔ کوویڈ 19 ویکسین اور طبی امدادی سامان پر مشتمل فوجی ٹرانسپورٹ دارالحکومت انقرہ سے تیونس روانہ ہوگیا ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کی ہدایت پر ، وزارت صحت اور وزارت قومی دفاع کے تعاون سے تیار کی مزید پڑھیں

ترک فٹ بال کلب سے ایتھنز میں نارواسلوک،ٹیم ہوائی اڈے سے ہی واپس آ گئی

ترکی نے یونانی فٹ بال کلب اولیمپیاکوس کے ساتھ کھِلے جانے والے ایک میچ کے لیے ایتھنز میں موجود ترک کلب گلاتا سرائے کے ساتھ ناروا سلوک پر تنقید کی ہے۔  اس حوالے سے امور خارجہ کے ترجمان تانجو بیلگیچ نے کہا ہے کہ ترک کلب گلاتا سرائے یونانی کلب کے ساتھ ایک خصوصی میچ کےلیے مزید پڑھیں

وزیر صحت کی وارننگ، محتاط رہیں کورنا وائرس ڈیلٹا اسٹرین کے پھیلاو میں اضافہ ہو رہا ہے

 ترکی کے وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں کورنا وائرس ڈیلٹا اسٹرین  کے پھیلاو میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ” اس وقت ملک کی 36 اضلاع میں کورونا وائرس ڈیلٹا اسٹرین کے 750 کیس اور ڈیلٹا پلس کے 3  اضلاع میں 3 کیس ریکارڈ ہوئے ہیں”۔ وزیر صحت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

میرپور: الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر انتخابی مہم کے دوران رقم تقسیم کرنے پر علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ آزاد کشمیر کے علاقے ڈڈیال کے مقام پر جلسہ کے موقع پر وفاقی وزیر امور کشمیر کی جانب سے نقد رقم کی تقسیم کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس پر مزید پڑھیں