بھارتی کشمیر: داعش کے لیے مقامی نوجوان بھرتی کرنے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ

سری نگر —  بھارت کی نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مار کر ایک درجن افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ یہ افراد بھارتی کشمیر کے نوجوانوں کو شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) میں شامل مزید پڑھیں

سندھ: درجنوں ہندوؤں کا قبولِ اسلام، زبردستی تبدیلیٔ مذہب یا کوئی اور وجہ؟

کراچی —  پاکستان کے سوشل میڈیا پر سندھ کے ضلع بدین کے شہر ماتلی کے ایک گوٹھ میں ہندو برادری کے 60 افراد کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کرنے کی ویڈیو زیرِ گردش ہیں جس کے بعد یہ بحث جاری ہے کہ آیا ان لوگوں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا یا ان کے مزید پڑھیں

صدرمملکت کاملکی ترقی کیلئےمواصلاتی نظام، انفارمیشن ٹیکنالوجی کو مزید بہتربنانے پر زور

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کی تیز ترقی کے لئے مواصلاتی نظام اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔  وہ پیر کے روز کراچی میں یونیورسل سروس فنڈ اور پی ٹی سی ایل کے درمیان تیز رفتار براڈ بینڈ سروسز کے لئے نوشہرو فیروز،بینظیر آباد اور خیرپور میں مزید پڑھیں

انتخابی مہم کے دوران رقم تقسیم کرنے پر علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر نے انتخابی مہم کے دوران وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے رقم کی تفصیلی کےمعاملے پر آر او کی رپورٹ مسترد کردیا۔ جیونیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے اس حوالے سے ریٹرننگ افسر کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کے مزید پڑھیں

جنسی تشدد کے جرم کا ارتکاب کرنے والوں کےلئے عمر قید کی سزا تجویز، سینیٹ

ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن رکن کی جانب سے پیش کیا گیا دوران حراست تشدد اور موت کے انسداد اور سزا کا بل 2021 منظور کر لیا گیا۔ سینیٹ میں مذکورہ بل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن نے پیش کیا اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے اس کی حمایت مزید پڑھیں

روس نے اپنے سفارتی عملے کو افغانستان سے نکال کر ازبکستان منتقل کر دیا

افغانستان  کے شہر مزار شریف میں متعین روسی سفارتی عملے کو ازبکستان منتقل کر دیا گیا ہے۔ ازبکستان وزارت خارجہ کے ترجمان یوسف قبولجانوف نے صورتحال سے متعلق تحریری بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں قبولجانوف نے کہا ہے کہ ” اس وقت افغانستان کے شہر حیرتان  میں واقع رشئین فیڈریشن  مزار شریف قونصل خانے کے مزید پڑھیں

امریکا نے کبھی پاکستان میں فوجی اڈے نہیں مانگے، مغربی سفارت کار

مغربی سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ امریکا نے کبھی پاکستان میں فوجی اڈے نہیں مانگے۔پاکستان میں یہ مسئلہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جس پر واشنگٹن میں سب کو حیرانی ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق مغربی سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان میں کبھی فوجی اڈے نہیں مانگے۔ مغرب کے مزید پڑھیں

جنوبی چین کی متنازع سمندری حدود سے امریکی بحریہ کا جہاز نکالنے کا چین کا دعویٰ مسترد

ویب ڈیسک —  امریکی بحریہ نے چین کے ان د عوؤں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ پیر کے دن جنوبی چین کی سمندری حدود میں متنازع پارسل جزیرے سے گزرنے والے ایک امریکی بحری جنگی بیڑے کو وہاں سے ہٹنے پر مجبور کیا گیا۔ وائس آف امریکہ کی نمائندہ مزید پڑھیں

یورپی یونین کا چین کے ‘بیلٹ اینڈ روڈ’ کے مقابلے میں بڑے انفراسٹرکچر منصوبے پر اتفاق

برسلز —  یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے پیر کو انفراسٹرکچر کا ایک بڑا منصوبہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ چین کے ‘بیلٹ اینڈ روڈ’ کی طرز کا منصوبہ ہوگا جو یورپ کو دنیا سے جوڑے گا۔ یورپی یونین اپنے اس منصوبے پر 2022 سے کام شروع کرنے کی خواہاں ہے۔ پیر کو مزید پڑھیں