خلائی سیاحت کا خواب بہت جلد حقیقت بننے والا ہے اور ورجن گلیکٹک نے اپنے اسپیس شپ سے انسان بردار پرواز کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔ متعدد بار تاخیر، ایلون مسک اور جیف بیزوز سے سخت مسابقت کے بعد ورجین گلیکٹک کا یونٹی 22 مشن کامیاب ہوگیا ہے۔ اس مشن میں کمپنی کے بانی رچرڈ مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان نے 3 برس میں پاکستان کی ترقی کو ریورس گیئر لگا دیا ہے، مریم نواز
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغان طالبان کا بالغ لڑکیوں اور بیوہ خواتین کو مجاہدین کے ساتھ نکاح میں دینے کا حکم
افغانستان میں امریکی فوج کی انخلا کے بعد طالبان کا افغانستان کے مختلف شہروں میں قبضہ جاری ہے۔ افغان طالبان کی جانب سے ضلع باڑاخاشان اور تھاکڑ میں فرمان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق طالبان نے متعلقہ علاقوں میں 15 سے زائد اور بیوہ خواتین کی لسٹ مانگ لی ہے۔ طالبان کے فرمان مزید پڑھیں
امریکہ میں گرمی کی شدید لہر، جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران دو فائر فائٹرز ہلاک
ویب ڈیسک — امریکہ کے مغربی علاقوں ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جب کہ مختلف ریاستوں میں شدید گرمی کے باعث جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی ہے۔ آگ بجھانے کی کوششوں کے دوران ریاست اری زونا میں دو فائر فائٹرز طیارہ حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریاست اری زونا میں ہفتے مزید پڑھیں
بھارت کی آبادی چین سے بھی زیادہ ہونے کا امکان، دوریاستوں میں ’دو بچے‘ پالیسی زیرِ غور
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ 2027تک بھارت کی آبادی چین سے بھی زیادہ ہو جائے گی۔ اس وقت بھارت کی آبادی ایک ارب 30 کروڑ ہے اور آبادی کے اعتبار سے یہ چین کے بعد دوسرا بڑا ملک ہے۔ چین کی آبادی ایک ارب 40 کروڑ سے زائد مزید پڑھیں
اٹلی نے پینالٹی ککس پر انگلینڈ کو شکست دے کر یورو کپ جیت لیا
کراچی — انگلینڈ کی فٹ بال ٹیم اور مداحوں کا انتظار بس انتظار ہی رہ گیا اور 1966 کے بعد کسی ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے والی انگلش ٹیم وہ کارکردگی نہ دکھا سکی جس کی اس کے مداحوں کو امید تھی۔ اور یورو کپ 2020 کے فائنل میں اٹلی نے انگلینڈ کو شکست دے مزید پڑھیں
داعش کا اہم سرغنہ اٹلی میں گرفتار
دہشتگرد تنظیم داعش کے سرغناوں میں شامل مراکشی نژاد دہشتگرد اٹلی سے گرفتار کر لیا گیا ۔ مراکش کی خفیہ ایجنسی کےمطابق، داعش کے سرغناوں میں شامل ابو البرہ نامی مراکشی نژاد دہشتگرد کو اطالوی انسداد دہشتگردی کے ادارے نے دو روز قبل ایک آپریشن میں گرفتار کرلیا ۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ابو مزید پڑھیں
ہیٹی کےمقتول صدر تشدد کا نشانہ بھی بنے:پولیس رپورٹ
ہیٹی کی پولیس کا کہنا ہے کہ صدر جووینل موئس کو 28 رکنی ڈیتھ اسکواڈ نے تشدد کرنے کے بعد قتل کیا، جن میں سے سترہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس سربراہ کے مطابق، گرفتار افراد میں 15 کولومبیا کے شہری اور دو امریکی شہری شامل ہیں۔ 11 مسلح افراد کو اس وقت گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں
کورونا وائرس: دنیا میں کورونا سے اموات 40 لاکھ 45 ہزار 84 ہوگئیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
جی 20 ممالک کا 15 فیصد کارپوریٹ ٹیکس سمیت بین الاقوامی ٹیکس اصلاحات پر اتفاق
@2021 – All Right Reserved. Designed