امریکی فوج کے اعلی کمانڈر جنرل ملر افغانستان میں اپنی ذمہ داری سے الگ ہو گئے

ویب ڈیسک —  افغانستان میں امریکی فوج کے اعلیٰ ترین کمانڈر نے پیر کے روز کابل میں ایک تقریب کے دوران اپنا عہدہ چھوڑ دیا جس سے امریکہ اس ملک میں اپنی 20 سالہ جنگ کو ختم کرنے کے مزید قریب ہو گیا ہے۔ فورسٹار جنرل سکاٹ ملر اپنے عہدے سے ایک ایسے موقع پر مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کی ‘گن وائلنس’ پر کنٹرول کی ایک اور کوشش

ویب ڈیسک —  صدر بائیڈن اور اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے پیر کے روز کئی اہم میونسپل اور قانون نافذ کرنے والے عہدے داروں کے ساتھ امریکہ کے ایک کلیدی مسئلے، اسلحے سے منسلک بڑھتے ہوئے جرائم پر تبادلہ خیال کیا۔ کئی اداروں کی رائے میں موجودہ سال 2021 گزشتہ دو عشروں کے دوران امریکہ مزید پڑھیں

شانلی عرفہ گیوک تپے میں رونقیں بحال ہوگئیں

اقوام متحدہ کی تعلیمی ، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کے عالمی ورثہ کی فہرست میں شامل تاریخ کے  زیرو پوائنٹ کے نام سے تعبیر کیے جانے والے  شانلی عرفہ گیوک تپے  کے سیزن کا آغاز  گرم  ہوا کے غبارے  کی پرواز سے ہوا ہے۔   گیوک تپے  کے گردو نواح میں گرم ہوا کے مزید پڑھیں

ترکی: سال کے پہلے 6 ماہ میں غیر ملکیوں کے ہاتھ مکانات کی ریکارڈ فروخت

ترکی میں رواں سال کے پہلے نصف میں غیرملکیوں کے ہاتھ گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 66 فیصد اضافے کے ساتھ  20 ہزار 488 مکانات فروخت کئے گئے ہیں۔ غیرملکیوں کے ہاتھ فروخت کی جانے والی املاک کی یہ تعداد اس وقت تک کی جنوری۔جون کے دورانیے کے بہترین تعداد ریکارڈ کی مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی

 اسلام آباد: نیپرا نے مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 26 پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نرخ میں کمی کا اعلان کر دیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ 29 جون 2021ء کو فیول ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں

پولیس مقابلے کے دوران کمسن بچے کی ہلاکت پر مجرم کو 37 سال قید

کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل، اقدام قتل اور پولیس مقابلے کے مقدمے کا جرم ثابت ہونے پر مجرم خیر زمان کو مجموعی طور 37 سال قید کی سزا سنا دی۔ کراچی سینٹرل جیل کے انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے قتل، اقدام قتل اور پولیس مقابلے کے مقدمے کا فیصلہ سنا مزید پڑھیں

ایئرپورٹ حملہ کیس کا ملزم بے گناہ نکلا، جھوٹے مقدمہ پر عدالت سی ٹی ڈی پر برہم

 کراچی: ائیر پورٹ حملہ کیس میں سہولت کار ظاہر کیے جانے والے ملزم آصف ظہیر کو سی ٹی ڈی نے کئی ماہ حراست میں رکھنے کے بعد خود ہی بے گناہ قرار دے دیا، جھوٹے مقدمے بنانے پرعدالت سی ٹی ڈی حکام پر برہم ہوگئی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کو ہر 3 ماہ بعد قونصل رسائی ملتی ہے، علی محمد خان

 اسلام آباد: وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کو ہر 3 ماہ بعد قونصل رسائی ملتی ہے، ان کی رہائی لیے کوششیں کررہے ہیں ہم اپنی بات سے پھرے نہیں، نیت پر شک نہ کیا جائے۔ سینیٹ کے اجلاس میں بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارت خارجہ نے امریکی مزید پڑھیں

مالدووا میں انتخابات،یورپ نواز پارٹی کو برتری حاصل

جمہوریہ مالدوا میں گزشتہ روز منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ڈالے گئے تمام ووٹوں کی 94 فیصد گنتی کے بعد یورپ نواز سینٹر رائٹ پارٹی نے اپنی فتح پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ خبر کے مطابق،اس پر مالدوا کی خاتون صدر مائییا ساندو نے ایک مشکل دور کے خاتمے کی امید ظاہر کی۔ الیکشن مزید پڑھیں