ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

  آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی   اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ صباح :  "ایردوان  کا سرینبرینیکا نسل کشی کا پیغام! ‘ہم اجازت نہیں دیں گے” صدر رجب طیب ایردوان نے  سرینبینیکا نسل کشی کی 26 ویں برسی کے موقع پر  بوسنیا اور ہرزیگوینا میں منعقدہ یادگاری تقریب کو مزید پڑھیں

ترک طلباء کی تنظیم کی جانب سے مظفر گڑھ میں پانی کے کنووں کی تعمیر

پاکستان ایلومنی اینڈ ممبرس ایسوسی ایشن (پدمر) ، جو ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جو پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے والے ترک طلباء  نے  قائم کی ہے،  مظفر گڑھ شہر میں پانی کی  فروانی کے لیے کے 64 کنویں تعمیر کروائے ہیں۔ ایسوسی ایشن کے پاکستان ڈپٹی کوآرڈینیٹر اور آجر  صدر طلحہ اعور اولو  نے مزید پڑھیں

فلم ’بلیک وڈو‘ ویک اینڈ پر امریکہ میں آٹھ کروڑ ڈالرز کما کر سرِفہرست

ویب ڈیسک —  امریکی میڈیا فرنچائز مارول سنیمیٹک یونی ورس کی سپر ہیرو ایڈونچر فلم ’بلیک وڈو‘ نے ہالی وڈ کی مقبول ترین فرنچائز ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فلم ’بلیک وڈو‘ کو نو جولائی کو امریکہ بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کیا گیا تھا جب کہ فلم کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: ضلع کرم سے نجی کمپنی کے مغوی ملازم کی لاش برآمد

پشاور —  اففانستان سے ملحقہ قبائلی ضلع کرم سے دو ہفتے قبل اغوا ہونے والے نجی موبائل کمپنی کے ملازمین میں سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لا ش ملی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پیر کو ملنے والی یہ لاش ایک مزدور کی ہے جس کا تعلق پنجاب کے ضلع اوکاڑہ مزید پڑھیں

کرونا ویکسین کی تیسری خوراک، تجویز پر فائزر کمپنی اور امریکی حکام کی مشاورت

ویب ڈیسک —  دوا ساز کمپنی فائزر کے نمائندوں نے پیر کے روز امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے حکام سے کرونا ویکسین کی لوگوں کو اضافی تیسری خوراک لگانے کی اجازت لینے کے معاملے پر بات چیت کی۔ فائزر کمپنی کے مطابق اس کی تیار کردہ ویکسین کی دو خوراکوں کے دیے جانے مزید پڑھیں

سفاکیت کی انتہا، باپ نے دوستوں کے ساتھ مل کر 6 سالہ سوتیلی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور میں بد بخت باپ نے سفاکیت اور درندگی کی انتہا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں سرفراز الیاس نامی شخص اپنی 6 سالہ سوتیلی بیٹی کو درندگی کا نشانہ بناتا رہتا تھا جبکہ سرفرازالیاس اپنے دوستوں کو بھی اس گھناؤنے فعل میں شامل کرتا تھا۔ بچی کی والدہ کرن نے مزید پڑھیں