ملک کی تاریخ کے ریکارڈ ترسیلاتِ زر، کیا یہ اضافہ برقرار رہ پائے گا؟

کراچی —  پاکستان میں گزشتہ مالی سال کے دوران ترسیلاتِ زر ریکارڈ 29 ارب ڈالرز کی سطح کو عبور کر گئیں جو ملک کی تاریخ میں ایک سال کے دوران بیرون ملک مقیم افراد کی جانب سے بھیجے جانے والی سب سے بڑی مجموعی رقم ہے۔ پاکستان کے مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و مزید پڑھیں

متعدد امریکی ریاستوں میں ڈیلٹا ویرینٹ سمیت کرونا کے نئے کیسز میں اضافہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کو ایک بار پھر کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کا سامنا کرنا پڑا ہے جس میں زیادہ تر واقعات کووڈ 19 کی تیزی سے پھیلنے والی مہلک قسم ڈیلٹا کی ہے۔ دوسری جانب کئی امریکی ریاستوں میں ویکسین لگوانے کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جن مزید پڑھیں

بطور معاون سیکریٹری آف اسٹیٹ، بھارتی نژاد امریکی عذرا ضیا کی نامزدگی کی منظوری

واشنگٹن —  امریکہ کی نئی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جمہوریت اور انسانی حقوق عذرا ضیا نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن کی خارجہ پالیسی میں انسانی حقوق اور جمہوری اقدار کو مرکزی حیثیت دینے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی خواہاں ہیں۔ عذرا ضیا، جن کے والدین بھارت سے بحیثیت تارکین وطن امریکہ مزید پڑھیں

امریکہ نے ترکی میں اپنے نئے سفیر کی نامزدگی کا اعلان کردیا

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے سابقہ ​​ریپبلکن سینیٹر جیف فلاک کو انقرہ میں اپنے ملک کا سفیر نامزد کردیا ہے۔ اپنے میڈیا اکاؤنٹ سے بیان جاری کرتے ہوئے  فلاک نے کہا ہے کہ ہمارے دیرینہ نیٹو اتحادی جمہوریہ ترکی کے ساتھ امریکہ کے تعلقات کی اسٹریٹجک اہمیت کے پیش نظر ، مجھے سفیر نامزدگی مزید پڑھیں

78 ہزار سے زائد ایتھیوپیئن مہاجرین نے سوڈان میں پناہ لے رکھی ہے:اقوام متحدہ

 ایتھیوپیا کے تیگرائی نامی شورش زدہ علاقے سے فرار ہو کر سوڈان میں پناہ لینے والے  افراد کی تعداد 78 ہزار تک  جا پہنچی ہے۔  امور خارجہ  کے مطابق ، اقوام متحدہ کے  نائب کمشنر برائے پناہ گزین روف مازو نے  سوڈان کے صوبوں  کاسالہ اور غداریف  میں قائم مہاجر کیمپوں کا دورہ کیا ۔  ان کیمپوں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں چھٹی صدی قبل مسیح سے عائد آثار دریافت

 سعودی عرب میں  چھٹی صدی قبل مسیح کے وسط  کے حامل بعض تاریخی کتبے ملے ہیں۔  بتایا گیا ہے کہ  یہ کتبے الحائل نامی علاقے سے ملے ہیں جن کا تعلق بابیل سلطنت کے شاہ نابونیدوس کے دور سے وابستہ بتائے جا رہے ہیں جو کہ جزیرہ نما عرب کی تاریخی حیثیت اور اس کے ثقافتی مزید پڑھیں

عمران اسٹیبلشمنٹ کا لٹو، اتنی جدوجہد کے بعد گھاٹے کا سودا کیا: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان آپ عوام کا نہیں سلیکٹرز کا انتخاب ہیں، اور سلیکٹرز کے ایک اشارے پر لٹو کی طرح گھومتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے ہجیرہ کالج گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: مون سون بارشوں سے تباہی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ایک خاتون ہلاک

خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں لگاتار دوسرے دن آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ایک خاتون جاں بحق اور متعدد مکانات اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ گلیات کے ڈی ایس پی جمیل الرحمٰن نے بتایا کہ ہزارہ ڈویژن میں ضلع مزید پڑھیں