افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا، کیاوفاقی دارلحکومت غیر محفوظ شہر بنتا جارہا ہے؟

اسلام آباد: گزشتہ روز وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سے پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی سلسلہ علی خیل کی مبینہ اغوا  ملکی اور بین القوامی میڈیا کی نظروں میں ہے اور سوشل میڈیا پر بھی صارفین کے درمیان ایک جنگ کا ماحول ہے۔ اس واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان آج شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

صدر رجب طیب ایردوان آج شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں ۔ ایوان صدر کے اطلاعاتی مرکز سے جاری کردہ بیان کے مطابق  صدر ایردوان  19-20 جولائی کو شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار کی دعوت پر اس ملک کا  سرکاری دورہ کریں گے۔ اس دورے کے دائرہ مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم سے 34 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں جھوک یار شاہ کے قریب بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق اور 44 زخمی ہوگئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ایک ٹوئٹر پیغام میں حادثے کے نتیجے میں 30 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں تونسہ مزید پڑھیں

ہنگری: ہم جنس پرستی سے متعلق مواد پر پابندی، ادیب اور کتب فروش سراپا احتجاج

بڈاپسٹ —  یورپی ملک ہنگری میں بچوں کی کتابوں کے حوالے سے نئے قانون کے نفاذ کے بعد کتابیں فروخت کرنے کی کئی دکانوں کے باہر ایسے سائن بورڈز آویزاں ہیں جن پر درج ہے کہ ان دکانوں پر ‘غیر روایتی مواد’ فروخت کیا جاتا ہے۔ نئے قانون کے تحت بچوں کی کتابوں میں ایسے مزید پڑھیں

اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں کے فون ہیک کرنے کا انکشاف

ویب ڈیسک —  دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے بنائے گئے اسرائیلی سپائی ویئر (سافٹ ویئر) کے ذریعے دنیا کے کئی ممالک میں انسانی حقوق کے کارکنوں، صحافیوں اور تاجروں کے اسمارٹ فونز ہیک کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسرائیلی کمپنی نے پیگاسس نامی جاسوسی سافٹ ویئر کے استعمال کا مزید پڑھیں

کرونا سے بچاؤ کی تدابیر کے ساتھ مناسکِ حج کی ادائیگی، عازمین میدان عرفات میں جمع

ویب ڈیسک —  سعودی عرب میں مسلسل دوسرے برس کرونا وائرس کے باعث محدود تعداد میں حج کی ادئیگی شروع ہوگئی ہے اور آج حجاج میدانِ عرفات میں جمع ہو کر اس کا سب سے اہم رُکن وقوفِ عرفہ ادا کریں گے۔ ماضی میں حج کے لیے ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان سعودی مزید پڑھیں

افغانستان: سڑک کنارے نصب بم حملہ،5 افراد ہلاک

افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں ہوئے بم حملے میں پانچ شہری ہلاک ہو گئے۔  قندھار پولیس کے ترجمان ناصر بارق زئی کے مطابق، قندھار کے ایک علاقے آرگستان میں سڑک کنارے نصب بم اس وقت پھٹا جب وہاں سے ایک گاڑی گزر رہی تھی۔ اس واقعے میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے جس کی مزید پڑھیں