ویب ڈیسک — کرونا وبا کی وجہ سے ایک سال تک التوا کا شکار رہنے والے ٹوکیو اولمپکس کا جمعے کے روز شاندار افتتاح ہوا، اس موقع پر رنگارنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ٹوکیو اولمپکس کا افتتاح جاپان کے بادشاہ ناروہیٹو نے کیا، جبکہ اس میں امریکی خاتون اول جل بائیڈن نے بھی خصوصی مزید پڑھیں
زمرہ:
کیا افغانستان کی نگرانی پر واشنگٹن اور ماسکو میں تعاون کا امکان ہے؟
ویب ڈیسک — افغانستان سے امریکی اور نیٹو فورسز کی واپسی اور طالبان کی پے در پے کامیابیوں کی خبروں نے ماسکو میں اپنے وسطی ایشیائی اتحادیوں کی سیکیورٹی کے لیے خدشات میں اضافہ کر دیا ہے۔ افغانستان کے تمام ہمسایہ ممالک نے، جن میں تاجکستان بھی شامل ہے، اپنی سرحدوں پر سیکیورٹی میں اضافہ مزید پڑھیں
ترک وزیر کھیل و نوجواں کا دورہ جاپان
نوجوانوں و کھیلوں کے امور کے وزیر محرم قصاب اولو نے جاپانی وزیر برائے تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس و ٹیکنالوجی ہاگی اودا کووئچی سے ملاقات کی۔ سرکاری دورے پر جاپان میں موجود وزیر قصاب اولو نے ترک وزیر سے ملاقات کی۔ ٹوکیو میں ہونے والی اس ملاقات میں پریس سے گفتگو میں قصاب اولو نے مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ 6 افراد کے لیے جان لیوا ثابت ہونے والے سیلاب سے متاثرہ ریزے شہر میں 500 مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔ جناب ایردوان نے شدید بارشوں سے متاثرہ آرتوین اور ریزے کا دورہ کیا ریزے کے جنوبی علاقے میں ایک مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے مزید پڑھیں
چین کے صوبے ہنان میں طوفانی بارشوں کے سبب 51 افراد ہلاک، لاکھوں متاثر
ویب ڈیسک — چین کے وسطی صوبے ہنان میں طوفانی بارش کے سبب کم از کم 51 افراد ہلاک جب کہ لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ چینی اخبار ’ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ‘ کے مطابق 17 جولائی کی صبح آٹھ بجے سے 22 جولائی کی شام چھ بجے کے درمیان ہنان صوبے کے شہر شن شیانگ مزید پڑھیں
اسلام آباد میں سابق سفارت کار کی بیٹی کا قتل، ملزم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش
اسلام آباد — پاکستان کے دارالحکومت میں سابق سفارت کار کی بیٹی کے قتل کے بعد اسلام آباد پولیس کے آئی جی نے ملزم ظاہر جعفر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو سفارش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ مل گئی ہے جس میں مزید پڑھیں
طالبان خون خرابہ بند کریں، افغان حکومت؛ جنگ بندی کے لیے صدر غنی استعفیٰ دیں، طالبان
ویب ڈیسک — افغانستان کے ایک اعلیٰ عہدے دار وحید عمر نے طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کے اس بیان کے ردعمل میں کہ جنگ بندی کے لیے ضروری ہے کہ پہلے صدر اشرف غنی مستعفی ہوں اور پھر باہمی مشاورت سے نئی حکومت قائم کی جائے، کہا ہے کہ افغانستان کی حکومت پہلے ملک مزید پڑھیں
‘افغانستان میں طبی سہولتوں کو نشانہ نہ بنائیں’
No media source currently available
ایکواڈور میں جیلوں میں جتھوں کے درمیان فسادات
جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں دو الگ الگ جیلوں میں قیدیوں کے مابین ہونے والے ہنگامے میں 21 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔ اسی کے ساتھ ساتھ، گائیکویل اور کوٹوپیکسی شہروں میں جیلوں میں گینگوں کے مابین قیادت کی جدوجہد کے باعث بغاوت پھوٹی۔ پولیس کی جانب سے بڑی مشکل سے قابو پائے جانے مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں ہم دھاندلی کیسے کر سکتے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed