بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

 اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے کہ انہیں نیپرا کی جانب سے معمولی ریلیف دیا گیا ہے، اور  بجلی کی قیمت میں  7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کا اطلاق مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

 اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کے لیے سفارشات پیٹرولیم ڈویژن کو موصول ہوچکی، پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 71 پیسے فی لیٹر اضافہ جب کہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر مزید پڑھیں

اولمپکس مقابلے کورونا وبا میں اضافے کا سبب نہیں:حکومت جاپان

جاپان نے ان دعووں کو مسترد کر دیا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس  کی وجہ سے کورونا واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔  وزیراعظم سوگا یوشی ہیدا نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کورونا واقعات میں اضافہ  اولمپکس مقابلوں کی وجہ سے نہیں ہوا ،وبا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے انسانی آمد ورف تکوہم نے کم کیا مزید پڑھیں

وولکان بوزکر کویت کا دورہ کریں گے،امیر کویت سے ملاقات کا امکان

 اقوام متحدہ کی75ویں جنرل اسمبلی کے  موجودہ صدر وولکان بوزکر 31 جولائی تا 2 اگست کے درمیان کویت کا دورہ کریں گے۔  وولکان بوزکر امیر کویت شیخ نواف الحمد الجابر الصباح سمیت ولی عہد شیخ مشال الحمد الجابر الصباح اور دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ بوزکر  بطور صدر اپنا یہ آخری  دورہ کر مزید پڑھیں

سعودی عرب نے سیاحتی ویزوں کے اجرا کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث ڈیڑھ سال بعد اب اگلے ماہ سے دوبارہ سیاحتی ویزوں کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔  سرکاری خبر ایجنسی SPA  کے مطابق،وزارت سیاحت نے  کہا ہےکہ حکومت نے مملکت کی سیر کو آنے والوں کے لیے اگلےماہ سے سیاحتی ویزوں کے اجرا کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بتایا گیا مزید پڑھیں

امریکی باسکٹ بال پلیئر کے تعاون سے تھر میں شمسی واٹر سینٹر قائم

امریکی باسکٹ بال سپر اسٹار کائری ارونگ کی چیریٹی فاؤنڈیشن نے ‘پانی’ نامی غیر منافع بخش تنظیم (این جی او) کے اشتراک سے صوبہ سندھ کے علاقے تھر میں شمسی واٹر سینٹر تعمیر کیا ہے جو وہاں صاف پانی اور کھیتی کے لیے سہولیات مہیا کررہا ہے۔ تھر میں خیراتی کاموں میں کائری ارونگ کی مزید پڑھیں

معید یوسف کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، افغان تنازع بات چیت کا محور

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے امریکی ہم منصب جیک سلیوان سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر افغان تنازع سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی ہے۔ یہ ملاقات ایسے موقع پر ہوئی ہے جب امریکہ کے افغانستان سے مکمل اںخلا کا مزید پڑھیں