شہباز شریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، محمد زبیر

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے پارٹی صدر شہباز شریف کی صدارت چھوڑنے کی خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ ن لیگی رہنما محمد زبیر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف سے متعلق من گھڑت پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، یہ مخالفین کی مزید پڑھیں

افغان مترجموں کا پہلا گروپ خصوصی طیارے کے ذریعے امریکہ پہنچ گیا

ویب ڈیسک —  جمعے کو تقریباّ دو سو افغان مترجموں کا پہلا گروپ خصوصی امیگرینٹ ویزے پر امریکہ پہنچ گیا۔ یہ اس پروگرام کا حصّہ ہیں جس کے تحت انہیں امریکی حکومت کی مدد کرنے کے اعتراف کے طور پر امریکہ میں مستقل سکونت اختیار کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس موقعے پر صدر مزید پڑھیں

ترکی: 4 مقامات پر لگنے والی مشتبہ آگ سے 4 افراد جاں بحق، تحقیقات شروع

ترکی کے جنوبی ساحلی خطے میں متعدد مقامات پر لگی آگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ہزاروں فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ حکام نے سیاحتی مقام انطالیہ کے مشرقی حصے میں بدھ کے روز 4 مقامات پر لگنے والی مشتبہ مزید پڑھیں

بھارت میں قدرتی یورینئیم کی چوری کے واقعات جوہری تحفظ کے پروٹوکولز کے بارے میں کیا خدشات پیدا کرتے ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  بھارت میں گزشتہ کئی عشروں کے دوران قدرتی یورینئیم کی چوری کے مسلسل واقعات پر ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ان کا خیال ہے کہ ملک کےجوہری تنصیبات کے سیفٹی اینڈ سیکیورٹی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے یاد رہے کہ رواں برس مئی میں ریاست مزید پڑھیں

ترکی کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات، حکام کو تخریب کاری کا اندیشہ

ویب ڈیسک —  ترکی کے جنوبی علاقوں کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے متعلق حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ بیک وقت کئی مقامات پر لگنے والی آگ میں آتش گیر مادہ استعمال ہونے کا خدشہ ہے جس کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ ترکی میں بحیرہٴ روم کے ساتھ ساحلی علاقوں اور جنوبی مزید پڑھیں

امریکی یونٹوں کے افغان ترجمان اپنے کنبوں کے ساتھ امریکہ چلے گئے

افغانستان میں امریکی فورسز کے ساتھ کام کرنے والے ترجمانوں ، معاون ترجمانوں اور ان کے کنبوں پر مشتمل 2 ہزار 500 افراد خصوصی مہاجری ویزےSIV   کے ساتھ امریکہ چلے گئے ہیں۔ ترجمان اور ان کے کنبے ویزے کی کاروائی مکمل ہونے تک عارضی طور پر دارالحکومت واشنگٹن کے قریب واقع فورٹ لی فوجی بیس پر قیام مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر کی مخصوص نشست پر طالبان کمانڈر کو امیدوار نامزد کر دیا

پاکستان کے زیر انتظام آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں ’علما مشائخ‘ کی نشست پر طالبان دور میں افغانستان میں ایک صوبے کے اہم عہدے پر فائز رہنے والے کمانڈر کو تحریک انصاف نے ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کی مقامی تنظیم کے سیکرٹری جنرل عبدالماجد خان کے ہمراہ مظہر سعید مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں پولیس چوکی میں زیر حراست ملزم مبینہ تشدد سے ہلاک

گوجرانوالہ کے علاقے لدھیوالہ وڑائچ میں پولیس چوکی میں زیر حراست ملزم دوران تفتیش مبینہ تشدد سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا 35سالہ مختار احمد دیپالپور کا رہائشی ہے ، ملزم کے خلاف ڈکیتی اور چوری کے چالیس سے زائد مقدمات درج ہیں ، ملزم نے چند ماہ قبل حسنین سٹی لدھیوالہ مزید پڑھیں