فلپائن میں فضائیہ کا ‘سی ون تھرٹی’ طیارہ گر کر تباہ، 17 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  فلپائن کے حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کو ملک کے جنوبی حصے میں فضائیہ کا سی ون تھرٹی طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طیارے میں 92 افراد سوار تھے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق مزید پڑھیں

ترکی، کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں گراوٹ کا عمل جاری

ترکی میں کورونا وائرس کے باعث 24 گھنٹوں میں 55مریضوں کی اموات سے  ملک میں مجموعی  جانی نقصان49ہزار829 ہو گیا۔ ایک دن میں2 لاکھ23ہزار782کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں461مریضوں  کی نشاندہی ہوئی ، اور  4ہزار891افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔ اسی دورانیہ میں5ہزار352مریض کورونا سے نجات پا گئے  جس  کے بعد صحت یاب مزید پڑھیں

بھارت کے اسلام آباد میں ہائی کمیشن پر مبینہ ڈرون پرواز کا دعویٰ پاکستان نے مسترد کر دیا

اسلام آباد —  پاکستان نے بھارت کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ایک ڈرون طیارے کو مبینہ طور پر اسلام آباد میں واقع بھارت کے ہائی کمیشن کی عمارت کے اوپر پرواز کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے جمعے کو ایک بیان میں مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکار عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ کا 15 برس بعد علیحدگی کا اعلان

ویب ڈیسک —  بالی وڈ کے سپر اسٹار اور مسٹر پرفیکشنسٹ کہلانے والے عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ نے شادی کے 15 برس بعد اپنی علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارت کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق دونوں کافی عرصے سے علیحدگی سے متعلق سوچ رہے تھے اور ان دونوں مزید پڑھیں

روسی آبدوزوں نے شمالی سمندروں میں مشقیں شروع کر دیں

 روسی صدر  سے وابستہ شمالی بحری بیڑے نے بحیرہ بیرینٹ اور ناروے میں آبدوزوں سے فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ بیان کے مطابق، دونوں سمندروں  میں ہوئی ان مشقوں میں چوتھی نسل کی آبدوزوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ  مشقوں میں  جدید آبدوزوں کا استعمال کیا جا رہا ہے مزید پڑھیں