کشمیر، قابض فوج نے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو موت کی نیند سلا دیا

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج نے فائرنگ کرتے ہوئے  مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔  بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے راجپور میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں  اندھا دھند فائرکھولتے ہوئے  کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ نوجوانوں کی شہادت کے بعد کشمیری عوام کی بڑی مزید پڑھیں

کیا پاکستان برآمدات میں خطے کے دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑنے والا ہے؟

کراچی —  وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے تجارت اور سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ مالی سال 21-2020 کے اختتام پر پاکستان کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ عبد الرزاق داؤد کا یکم جولائی کو کیے گئے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ گزشتہ مالی سال کے مزید پڑھیں

امریکہ کے جشن آزادی پر پاکستانی تارکینِ وطن کیا محسوس کرتے ہیں؟

نیو جرسی —  چار جولائی امریکہ میں یوم آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہاں پاکستان کی طرح گلی محلے جھنڈیوں سے سجانے کی روایت تو نہیں مگر اکثر شہری ایسے لباس پہن کر، جن پر سرخ و سفید دھاریاں ہوں یا امریکی پرچم بنے ہوں، اپنے ملک سے محبت کا اظہار کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

توہین رسالت کے الزام میں عدالت سے بری ہونے والے شخص کو پولیس کانسٹیبل نے قتل کر دیا

صادق آباد میں ایک پولیس اہلکار نے توہینِ رسالت کے الزام میں لگ بھگ تین سال بعد جیل سے رہا ہونے والے شخص کو ٹوکے کا وار کر کے قتل کر دیا ہے۔ بی بی سی اردو کی خبر کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ملزم حال ہی میں پولیس میں بھرتی ہوا تھا اور مزید پڑھیں

مدرسے کا ’فاسق‘ طالب علم کالج کے ’ولی‘ سٹوڈنٹ سے بہتر ہے: مولانا الیاس گھمن

دیوبندی حنفی عالم دین، مناظر اور خطیب مولانا الیاس گھمن نے اپنے حالیہ خطاب میں کہا ہے کہ مدرسے کا فاسق طالب علم کالج کے ولی سٹوڈنٹ سے بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیو میں انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اکثر کہا کرتا ہوں کہ مدرسے کا فاسق طالب علم کالج مزید پڑھیں