افغانستان سے انخلا آئندہ چند روز میں مکمل نہیں ہو گا: صدر بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ کی افواج نے افغانستان کا سب سے بڑا بگرام ایئر بیس افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز کے حوالے کر دیا ہے البتہ افغانستان سے امریکہ کی افواج کا انخلا آئندہ چند روز میں مکمل نہیں ہو گا۔ بگرام کا فوجی اڈہ کابل سے مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی فوج کا بڑا حصہ منتقل، اگست کے آخر تک انخلا کی تکمیل کا امکان

ویب ڈیسک —  امریکہ کے افغانستان آنے کے لگ بھگ 20 سال بعد صدر بائیڈن کے اعلان کے مطابق افواج کا انخلا مکمل ہونے کے قریب ہے۔ جب کہ امریکہ کی فوج دارالحکومت کابل اور دارالحکومت میں بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تعینات رہے گی۔ امریکہ کے حکام کا جمعے کو کہنا تھا کہ امریکہ مزید پڑھیں

سابقہ امریکی صدر ٹرمپ کے مالیاتی امور کے سربراہ نے ٹیکس فراد کے الزام مسترد کر دیئے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کمپنی اور ان کے مالیاتی امور کے سربراہ نے ٹیکس فراڈ کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ استغاثہ کا الزام ہے کہ ایلن وائزل برگ نے ذاتی طور پر ایک اعشاریہ سات ملین ڈالر کی انکم پر ٹیکس نہیں دیا۔ ٹرمپ کی کمپنی پر الزام ہے کہ وہ مزید پڑھیں

بوکو حرام  کے خلاف کاروائیوں میں 73 دہشت گرد جہنم  واصل

نائجیریا  میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام  کے خلاف کاروائیوں میں 73 دہشت گرد جہنم  واصل ہو گئے۔ نائجیرین فوج کے میڈیا آپریشن ڈائریکٹر  جنرل برنارڈ اونیے کو نے  بتایا ہے کہ فوج نے 18 تا 30 جون  بورنو صوبے کے مختلف مقامات پر بوکو حرام کے خلاف کاروائیاں کیں۔ آپریشنز کے دوران 73 دہشت مزید پڑھیں