تاجسکتان کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعاون کو بڑھانا چاہتے ہیں:وزیر دفاع

ترک وزیر دفاع خلوصی آقار  نے کہا ہے کہ ترکی  تاجسکتان کے ساتھ  سلامتی و دفاعی صنعت میں تعاون کے لیے تیار ہے۔  وزیر دفاع  کرغزستان کے بعد سرکاری دورے پر تاجکستان روانہ ہو گئے جہاں انہوں نے میزبان وزیر دفاع شیر علی مرزو سے ملاقات کی ۔ بالمشافہ ملاقات کے بعد بین الوفود بات مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 01.07.2021

۔۔۔ روزنامہ وطن: ” معمول کی زندگی کی طرف واپسی کے لئے ایک نئے مرحلے کا آغاز ہو گیا” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاون ختم ہو گیا ہے۔ ہفتے اور اتوار کے دن مقامی وقت کے مطابق شام 10 بجے سے صبح 5 بجے تک کا اور مزید پڑھیں

حریم شاہ کی شادی کی تصاویر، میک اپ آرٹسٹ نے ٹک ٹاکر کے شادی کے دعووں کا پردہ فاش کردیا

پاکستان میں سوشل میڈیا پر کئی دنوں سے مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی مبینہ شادی کے چرچے ہیں۔ جہاں ان کے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر عروسی جوڑوں میں تصاویر وائرل ہوئی وہیں انہوں نے بھی سندھ اسمبلی کے رکن سے شادی کا دعویٰ کر کے اس آگ میں اور تیل ڈالا۔ تاہم حریم مزید پڑھیں

ایک سنگین واقعے نے کرونا وبا کے خلاف کوششوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے: شمالی کوریا

ویب ڈیسک —  شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے خبردار کیا ہے کہ ایک سنگین واقعے نے ان کے ملک کی کرونا وبا کے خلاف کوششوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ شمالی کوریا خود کو کووڈ نائنٹین سے پاک ملک قرار دیتا ہے، اس کی طرف سے اس سے پہلے ناکامی کا مزید پڑھیں

‘گولڈن گلوبز’ کا غیر ملکی زبان کی فلموں کے لیے اپنے اصولوں میں تبدیلی کا اعلان

لاس اینجلس —  انٹرٹینمنٹ کی دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈ ‘گلولڈن گلوب’ نے غیر ملکی زبان اور اینی میٹڈ فلموں کے لیے اپنے اصولوں میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ گولڈن گلوبز نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ اب اینی میٹڈ اور غیر ملکی زبان کی فلموں کو بھی ایوارڈز شو کے مزید پڑھیں

کیا جموں میں فضائی اڈے پر ڈرون حملہ بھارت کے لیے نیا سیکورٹی چیلنج ہے؟

نئی دہلی —  بھارت کی ایئر فورس کے ​جموں اسٹیشن پر 27 جون کو ڈرون حملے اور پھر اس کے بعد بھی علاقے میں ڈرون طیارے فضا میں دیکھے جانے کے متعدد واقعات کے دفاعی، سیاسی و صحافتی حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ کیا ڈرون حملے بھارت کے لیے نیا سیکیورٹی چیلنج بن مزید پڑھیں

یورو 2020 چمپین شپ کوارٹر فائنلز پروگرام

یورو 2020 چمپین شپ کے دوسرے مرحلے کے میچوں کی تکمیل کے  ساتھ کوارٹر فائنلز  کی جوڑیوں کا عین ہو گیا ہے۔ کوارٹر فائنلز کے لیے سویٹزرلینڈ، اسپین، بیلجیم، اٹلی، چیکیا، ڈنمارک، برطانیہ اور یوکیرین نے کوالیفائی کیا ہے۔ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق  کوارٹر فائنلز کا پروگرام: 2 جولائی بروز جمعہ: سویٹزلینڈ بمقابلہ۔ مزید پڑھیں

ترکی: سینیگال کے فوجیوں نے ترکی زبان میں ڈپلومے حاصل کر لئے

سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار میں واقع کیپ مینوئیل بیرک میں یونس ایمرے انسٹیٹیوٹ سے منسلک ترکی زبان تعلیمی مرکز نے تیسرے بیج کو فارغ التحصیل کر دیا ہے۔  بیرک میں منعقدہ تیسرے ٹرم ترکی زبان کورس کی اختتامی اور تقسیم اسناد تقریب میں ڈاکار میں ترکی کے سفیر احمد کاواس، ترکی کے فوجی اتاشی کرنل لیونت گُل داع، مزید پڑھیں