لاہور : شہری علاقوں میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد / لاہور: ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہری علاقوں میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے جب کہ دیہی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 18 گھنٹوں تک جاپہنچا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک میں بجلی کا مزید پڑھیں

امریکہ کے مجسمۂ آزادی کی ‘چھوٹی بہن’ نیویارک پہنچ گئی

ویب ڈیسک —  فرانس سے روانہ کیا گیا چھوٹا ‘مجسمۂ آزادی’ امریکہ کے شہر نیویارک پہنچ گیا ہے۔ بحر اوقیانوس میں نو روز تک سفر کرنے کے بعد تین میٹر کا یہ چھوٹا مجسمۂ آزادی بدھ کو نیویارک پہنچا ہے۔ مجسمۂ آزادی کی اس نقل کو ‘لٹل سسٹر’ کا نام دیا گیا ہے۔ چار جولائی مزید پڑھیں

لڑائی کابل کے دروازوں تک پہنچ گئی ہے، عبداللہ عبداللہ: تسلط والی حکومت قبول نہیں ہو گی، امریکہ

ویب ڈیسک —  کابل میں امریکہ کے سفارت خانے نے امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں دھونس اور طاقت کے بل بوتے پر قائم ہونے والی حکومت کو دنیا تسلیم نہیں کرے گی۔ افغانستان میں کسی بھی حکومت کو جائز ماننے، اور اس کے لیے مزید پڑھیں

اٹلی: غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک

اٹلی کے جنوبی جزیرے لامپیے دوسا کے کھُلے سمندر میں غیر قانونی نقل مکانوں کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق بحیرہ روم میں اٹلی کے بّرِ اعظم افریقہ سے قریبی ترین زمینی ٹکڑے لامپے دوسا کے کھُلے سمدر میں آج صبح کے وقت نقل مکانوں کا ایک مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن نے حکام کو جھاڑ پِلا دی

شمالی کوریا کے لیڈر کِم جونگ اُن نے کورونا وائرس وباء کے سدّباب میں ناکامی کی وجہ سے حکام کو جھاڑ پِلا دی۔ شمالی کوریا مرکزی خبر رساں ایجنسی KCNA کے مطابق کِم نے حزب اقتدار لیبر پارٹی کی پالیسی ساز جماعت عاملہ کے اجلاس میں کووِڈ۔ 19 کے خلاف جدوجہد اور طے کی گئی حفاظتی مزید پڑھیں

خوشاب: توہین کا الزام لگا کر بینک مینجر کو قتل کرنے والے گارڈ کو دو بار موت کی سزا سنا دی گئی

خوشاب میں توہین مذہب کا غلط الزام لگا کر بینک مینجر کو قتل کرنے والے گارڈ کو 2 بار سزائے موت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے گزشتہ سال 2020 نومبر میں خوشاب کے علاقے قائد آباد میں بینک میجنر کو توہین مذہب کا مزید پڑھیں

ڈریپ نے پاکستانی ساختہ وینٹی لیٹر ’پاک وینٹ‘ کو رجسٹرکرلیا

 اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ پاکستانی ساختہ آئی سی یو وینٹی لیٹر ( پاک وینٹ) کو رجسٹر کردیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان(ڈریپ) نے مقامی طور پر تیار کردہ پاکستانی ساختہ آئی سی یو وینٹی لیٹر ( پاک وینٹ) کو رجسٹریشن سرٹفکیٹ جاری کردیا ہے۔ ڈریپ کے جاری کردہ سرٹیفیکیٹ مزید پڑھیں