کراچی: 31 سالہ معذور خاتون شناختی کارڈ کے لیے دھکے کھانے پر مجبور ہوگئی اور اس نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ معذور خاتون نے ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا کہ میں 31 سال کی ہو گئی ہوں لیکن قومی شناختی کارڈ نہیں بنایا جارہا، پیروں سے معذور ہونے کے باوجود مزید پڑھیں
زمرہ:
پولیس کانسٹیبل کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، بیٹے ہی قاتل نکل آئے
لاہور: ماڈل ٹاؤن میں پولیس کانسٹیبل کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا، قتل میں کانسٹیبل کے اپنے بیٹے ہی ملوث نکل آئے۔ ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ذوہیب نصراللہ رانجھا کے مطابق 45 سالہ کانسٹیبل عبدالقیوم کو قتل کرنے والے دونوں بیٹوں کو گرفتارکر لیا گیا، ملزم حمزہ اور اسد نے گھریلو ناچاکی پر اپنے والد کوسر پرڈنڈے مار مزید پڑھیں
منگل، 29 جون دو ہزار اکیس کا بلٹن
No media source currently available
کرونا وبا سے ترکی میں موجود شامی پناہ گزینوں کی مشکلات میں اضافہ
ویب ڈیسک — کرونا وائرس کی وبا نے ترکی میں موجود لاکھوں شامی پناہ گزینوں کو مزید غربت میں دھکیل دیا ہے اور ان پر قرضوں کا بوجھ ناقابلِ برداشت ہوتا جا رہا ہے۔ مارچ 2011 میں جب سے شام کی خانہ جنگی کا آغاز ہوا ہے، لاکھوں شامی باشندے اپنے ملک سے دوسرے ملکوں مزید پڑھیں
پارلیمنٹ ہاؤس میں سیکیورٹی معاملات پر فوج کی اِن کیمرہ بریفنگ کا اہتمام
@2021 – All Right Reserved. Designed
کے ایم سی کا 25 ارب 98 کروڑ سے زائد کا بجٹ منظور، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا
کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے آئندہ مالی سال 2021-22 کے 25 ارب 98 کروڑ 24 لاکھ روپے سے زائد کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 1 کروڑ 19 لاکھ 47 ہزار روپے کے بجٹ میں اخراجات کا تخمینہ 25 ارب 97 کروڑ 4 لاکھ 67 ہزار روپے لگایا گیا ہے، ایڈمنسٹریٹر مزید پڑھیں
پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
سرکاری اسکول یکم جولائی سے یکم اگست تک بند رہیں گے، محکمئہ تعلیم ( فوٹو:فائل)
گھریلو صارفین، پاورسیکٹر اور برآمدی صنعتوں کو بلاتعطل گیس فراہم کی جائے گی، وزارت توانائی
اسلام آباد: وزارت توانائی نے گیس کی پیداوری کمپنیوں کو کم سے کم وقت میں گیس کی پیداوار بڑھانے اور پی ایس او کو پاور سیکٹر کےلیے تیل کی فراہمی بڑھانے کے احکامات دے دیےہیں۔ وزارت توانائی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب کو پورا کرنے کے لیے فرنس آئل اور ڈیزل سے بجلی پیدا مزید پڑھیں
امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، بلند درجۂ حرارت کے کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے
ویب ڈیسک — امریکہ کی شمال مغربی ریاستیں گرمی کی شدید لہر کی لپیٹ میں ہیں اور بلند درجۂ حرارت کے کئی ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔ امریکہ میں موسمیات کی قومی سروس کے مطابق گرمی کی شدید لہر میں ریاست اوریگون کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں پیر کو درجۂ حرارت 46 ڈگری مزید پڑھیں
شام: راکٹ حملوں کے بعد امریکہ کی جوابی کارروائی
ویب ڈیسک — امریکی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ شام کے شہر دیر الزور میں امریکی فوج پر پیر کو ہونے والے راکٹ حملے کے جواب میں امریکی افواج نے بھرپور جوابی کارروائی کی ہے۔ داعش کے خلاف نبردآزما بین الاقوامی فوجی مداخلتی فورس کے ترجمان کرنل وائن مروتو نے اپنے ایک ٹوئٹر مزید پڑھیں