پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرا اجلاس آج ہوگا

 اسلام آباد: پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس آج پارلیمنٹ میں ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے، اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، مولانا اسد محمود، امیر حیدر ہوتی، پرویز خٹک،  شیخ رشید، فواد حسین سمیت 29 ارکان شرکت مزید پڑھیں

پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی پاک فوج کا طرہ امتیاز ہے، آرمی چیف

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی پاک فوج کا طرہ امتیاز ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس مزید پڑھیں

سرینا عیسیٰ کا وزیر اعظم کے نام خط، عمران خان کو براہِ راست مناظرے کا چیلنج

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ سرینا عیسی نے وزیر اعظم عمران خان کو ایک اورخط لکھ دیا جس میں انہوں نے وزیراعظم سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ میری پیٹھ پیچھے کاروائی سے باز آجائیں۔  سرینا عیسیٰ کی جانب سے لکھے گئے خط میں وزیرا عظم عمرا ن خا ن کو مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: سکھ خواتین کے قبولِ اسلام اور مقامی مسلم نوجوانوں سے شادیوں پر تنازع

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بعض سکھ خواتین کی طرف سے اسلام قبول کر کے مقامی مسلم نوجوانوں سے شادیاں کرنے کے تازہ واقعات موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں۔ سکھ تنظیموں نے ان واقعات پر اعتراض اٹھایا ہے۔ رواں ماہ سرینگر کے علاقے چھٹی پاٹ شاہی کی اٹھارہ سالہ سکھ لڑکی من مزید پڑھیں

افغانستان سے جرمن فوج کا انخلا مکمل

کابل —  جرمنی نے افغانستان سے فوجی انخلا مکمل کر لیا ہے اور اس انخلا کو تاریخ کے ایک باب کے اختتام سے تعبیر کیا ہے۔ جرمن وزیرِ خارجہ اینگریٹ کم کیرنباوا نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں لگ بھگ 20 برس کی تعیناتی کے بعد وہاں موجود ہمارے آخری مزید پڑھیں