بھارت: جموں ایئر پورٹ پر دو دھماکے

سری نگر —  بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے سرمائی صدر مقام جموں کے مضافات میں واقع بھارتی فضائیہ کے ایک اہم ٹھکانے پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکے ہوئے ہیں۔ عہدیداروں کے مطابق اس واقعے میں بھارتی فضائیہ کے دو اہلکار معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ تاہم بھارتی حکومت نے اس حساس اور ہائی مزید پڑھیں

ہم نے امریکا کا جنگ میں ساتھ دیا اور ہمیں ہی برابھلا کہا گیا، وزیراعظم

 اسلام آباد: یراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے امریکا کا جنگ میں ساتھ دیا اور ہمیں ہی برابھلا کہا گیا، میں نے دوسروں کی جنگ میں پڑنے کی مخالفت کی تھی۔ یہ بات وزیراعظم نے اسلام آباد میں منعقدہ ’’نیشنل امیچئور شارٹ فلم فیسٹیول‘‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب میں مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف پر اپوزیشن کا بیانیہ افسوسناک ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پر اپوزیشن کا بیانیہ افسوسناک ہے۔ وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کی بلیک لسٹنگ کی باتیں ختم ہوگئی ہیں اور ایف اے ٹی ایف کے چیلنج کوجلد پورا کرلیں گے، فیٹف کے صدر مزید پڑھیں

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں ستمبرمیں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز میں رواں سال ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کے لیے تمام صوبائی الیکشن کمشنرز کو تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں 9 ستمبرکو بلدیاتی انتخابات کرانے مزید پڑھیں

قبائلی بچوں کی اجتماعی قبریں دریافت ہونے پر جسٹن ٹروڈو کا پاپ فرانسس سے معافی مانگنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دو اجتماعی قبروں سے لگ بھگ ایک ہزار لاشیں ملنے کے بعد مسیحیوں کے کیتھولک روحانی پیشوا پاپ فرانسس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کینیڈا آئیں اور رہائشی اسکولوں میں قبائلی بچوں کے ساتھ کیتھولک چرچ کے روا رکھے جانے والے سلوک پر معافی مانگیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان کو مزید گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں بنتا، شاہ محمود قریشی

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو بدستور گرے لسٹ میں رکھے جانے کے فیصلے پر ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں اس بات کا  تعین کرنا ہو گا کہ ایف اے ٹی ایف ایک تکنیکی فورم ہے یاسیاسی ؟  انہوں نے کہا مزید پڑھیں

سائنس کالج میں جمعیت کارکنان کا طلبہ پر بیہمانہ تشدد، 2 طلبہ کی حالت تشویش ناک

گورنمنٹ سائنس کالج وحدت روڈ لاہور میں ہنگامہ آرائی، اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں کی جانب سے ہاسٹل میں طلبا پر تشدد سے 4 طالب علم شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ تفصیلات  کے مطابق  اسلامی جمیعت طلبہ  کے کارندوں کی جانب سے گورنمنٹ سائنس کالج وحدت مزید پڑھیں