افغانستان کے ساتھ شراکت داری ختم نہیں ہو رہی، بائیڈن: انخلا کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں،صدر غنی

واشنگٹن ڈی سی: ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ اور افغانستان کے درمیان شراکت داری ختم نہیں ہو رہی ہے بلکہ قائم رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی فوج اور ملک کے لیے معاشی مدد بھی ختم نہیں ہو رہی ہے۔ صدر نے ان خیالات کا اظہار افغانستان مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کو مستقل بنانے اور غزہ میں امداد پہچانے پر زور

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ نے اسرائیل اور حماس میں گزشتہ ماہ ہونے والی جنگ بندی کو مستقل بنانے پر زوردیا ہے اور تنازعہ میں شامل تمام فریقوں سے کہا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی جانے والی امداد کی فراہمی میں مدد کریں۔ عالمی ادارے کے مشرق وسطیٰ کے مزید پڑھیں

افریقہ کرونا وائرس کی تیسری لہر کی لپیٹ میں، نئی قسم ڈیلٹا کا پھیلاؤ جاری

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ افریقہ کو کوڈ 19 کی تیسری لہر کا سامنا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے بتایا ہے کہ 20 جون سے 474،000 نئے کیسز کے ساتھ مسلسل پانچ ہفتوں کے دوران کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ اس براعظم میں کرونا وائرس کی دوسری لہر مزید پڑھیں

عالمی میڈیا سے شہہ سرخِاں

 آج کے عالمی  الیکٹرنک اور پرنٹ میڈیا کی اہم شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   القدس العربی: خارجہ پالیسی: (فرانسیسی صدر ایمانوئل) میکرون لبنان کو بچانے کے اپنے منصوبے کی ناکامی کا جزوی طور پر ذمہ دار ہے۔   الجزیرہ: ایسوسی ایٹ پریس (حکام کے حوالے سے): واشنگٹن بڑے پیمانے پر دو ہفتوں مزید پڑھیں

تجزیہ 78

ترکی  کی شمالی عراق میں تیزی پکڑنے والی عسکری کاروائیوں کے بعد چھڑنے والی پشمرگے۔PKK جھڑپیں گاہے بگاہے وقوع پذیر ہوتی رہتی ہیں تو فریقین کے مابین   طاقت کی جنگ نے شام کو بھی اپنے اندر کھینچنا شروع کر دیا ہے۔  پی وائے ڈی/ وائے پی جی کے نام نہاد لیڈروں کی جانب سے  کردی مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  فنانشل ایکشن ٹاسک فورس( ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے پاکستان کو 27 نکات پر عمل درآمد کرنا تھا جس میں سے پاکستان کی جانب سے ایک پرعمل درآمد باقی رہ گیا مزید پڑھیں