امریکی انخلا: پاکستان کو کیوں نظر انداز کیا جارہا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی

امریکہ میں حزبِ اختلاف کی جماعت ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر لنڈزی گراہم نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان سے انخلا کرتے ہوئے صدر جو بائیڈن کی جانب سے پاکستان کو نظر انداز کرنے کے تباہ کن نتائج نکل سکتے ہیں۔ ری پبلکن سینیٹر کا یہ بیان ایسے وقت مزید پڑھیں

اشرف غنی کا دورۂ امریکہ: ‘افغان قیادت وقت ضائع کر رہی ہے’

اسلام آباد —  افغانستان کے صدر اشرف غنی اور قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ جمعے کو امریکہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔ ماہرین اس ملاقات کو افغانستان کی موجودہ صورتِ حال کے تناظر میں اہم قرار دے رہے ہیں۔ یہ ملاقات ایک ایسے وقت مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ویب ڈیسک —  نیوزی لینڈ نے بھارت کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی جیت کے ساتھ ہی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے دو برس قبل شروع کی گئی چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی مزید پڑھیں

کرونا وبا کے دوران کیلی فورنیا کے اسپتال میں نرسوں پر کیا گزری؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں سال 2020 کے اوائل میں جب کرونا وائرس کی عالمی وباء کی شدت زور پکڑنے لگی تو ریاست کیلیفورنیا کے شہر مشن وی ایہو کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت کا ایک علیحدہ یونٹ قائم کیا گیا۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے فوٹوجرنلسٹ جے سی ہانگ مزید پڑھیں

کولمبیا: سینوویک کے اثرات بلند ہیں

کولمبیا کے وزیر صحت فرنانڈو روئیز گومیز نے کہا ہے کہ چینی ویکسین ‘ سینویک ‘ کے اثرات کی شرح بلند ہے اور اس کے استعمال سے 80 سال سے زائد عمر کے افراد کی اموات میں کمی  ہوئی ہیں۔ روئیز نے عوام سے پُر ہجوم  اور اجتماعی تقریبات سے دُور رہنے کی اپیل کی اور مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی  اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   *** روزنامہ اسٹار "مقامی ویکسین کے نام کا اعلان کردیا گیا " صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی میں مقامی طور پر تیار کرد ویکسین  کے بارے میں اپنے خِالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ   نئی قسم کی مزید پڑھیں

ترکی نے قومی ٹیکنالوجی ترقی کی بدولت دہشت گرد تنظیموں کو بے بس کر دیا ہے، اسپیکرِ اسمبلی

ترک گرینڈ  نیشنل اسمبلی  کے اسپیکر مصطفی شین توپ   کا کہنا ہے کہ ترکی نے جدید ٹیکنالوجی جی بدولت   دہشت گردی کے خلاف جنگ کو ایک اچھی سطح تک پہنچایا ہے۔ انطالیہ میں منعقدہ جنوب مشرقی یورپی سلسلہ  تعاون پارلیمانی اسمبلی  کے8ویں جنرل کمیٹی اجلاس میں شرکت کرنے والے شین توپ  نے انادولو خبر ایجنسی مزید پڑھیں

برلن میں لیبیا کی صورتحال کے بارے میں دوسری بین الاقوامی کانفرنس

یبیا کے تنازعے میں شامل ممالک کے وزرائے خارجہ آج برلن میں اس شمالی افریقی ملک کے استحکام پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس کانفرنس کی میزبانی اقوام متحدہ کے تعاون سے جرمن حکومت کر رہی ہے۔ کانفرنس میں امریکا، روس، ترکی، مصر، متحدہ عرب امارات اور لیبیا کی عبوری حکومت شامل ہیں۔ سن دو مزید پڑھیں

لاہور: جوہر ٹاؤن میں حافظ سعید کے گھر کے قریب دھماکہ، 10 افراد زخمی،ایک زخمی دم توڑ گیا

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید کے گھر کے قریب دھماکہ، دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک زخمی دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکا اللہ ہو چوک کے قریب ہوا جس سے قریبی گھروں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) مزید پڑھیں