ٹوکیو اولمپکس پابندیوں کی فضا میں ہوں گے

ویب ڈیسک —  ٹوکیو اولمپکس کے منتظمین نے ملک میں کرونا کی صورت حال کے پیش نظر کھیلوں کے مقابلے دیکھنے کے لیے آنے والوں کی تعداد گھٹا کر 10 ہزار تک محدود کر دی ہے۔ جب کہ غیر ملکی شائقین کو آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ اولمپکس دیکھنے کے لیے آنے والوں مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے نیا منفرد فیچر متعارف کرادیا

اکثر ٹک ٹاک پر کھانے پکانے کی کوئی ویڈیو دیکھتے ہوئے اس وقت کافی جھنجھلاہٹ ہوتی ہے جب ترکیب کو لکھنا پڑتا ہے یا کریٹیر کے بائیو لنک پر جاکر اسے دیکھن پڑتا ہے۔ تاہم مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ نے ایک نئے فیچر کو متعارف کراکے اس مسئلے کو حل کردیا۔ ٹک ٹاک نے مزید پڑھیں

کراچی: ‘جب گھر گرایا جا رہا تھا تو ایسے لگا جیسے کسی نے دل نکال لیا ہو’

کراچی —  ماریہ بی بی نے کراچی کی کوثر نیازی کالونی ہی میں آنکھ کھولی اور اپنی زندگی کی 30 بہاریں اسی علاقے کی گلی محلوں میں گزار دیں۔ نہ صرف یہ بلکہ ان کے والدین اور ان کے دیگر رشتہ دار بھی گزشتہ کئی دہائیوں سے اسی علاقے میں رہائش پزیر ہیں۔ یہ کالونی مزید پڑھیں

لاہور: حافظ سعید کی رہائش گاہ کے قریب دھماکہ، دو افراد ہلاک 14 زخمی

لاہور —  پنجاب کے شہر لاہور میں کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی رہائش گاہ کے قریب ہونے والے دھماکے میں دو افراد ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے ہیں۔ لاہور پولیس چیف غلام محمود ڈوگر نے دھماکے میں دو ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ لاہور سے وائس آف امریکہ کے نمائندے ضیا مزید پڑھیں

نوجوان امریکی کم تعداد میں ویکسین کیوں لگوا رہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کی وبائی امراض کے کنٹرول کے ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن (سی ڈی سی) کی پیر کے روز شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق نوجوان امریکی کم تعداد میں کرونا وائرس کی ویکسین حاصل کر رہے ہیں۔ وفاقی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 22 مئی تک 18 مزید پڑھیں

پشاور زلمی پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست

ویب ڈیسک —  پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن کے دوسرے ناک آوٹ مرحلے میں پشاور زلمی کی ٹیم نے اسلام آباد یونائٹڈ کو 8 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ 24 جون کو ملتان سلطان کے ساتھ ہو گا۔ ابو ظہبی میں منگل کو کھیلے مزید پڑھیں

میرٹ نظر انداز؛شرجیل میمن کے قریبی عزیزجناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر

 کراچی: سندھ کی سرکاری جامعات کی کنٹرولنگ اتھارٹی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انٹرویو کے بعد دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار ڈاکٹر امجد سراج میمن کو میرٹ نظر انداز کرتے ہوئے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی کا وائس چانسلر مقرر کردیا۔ سیکریٹری محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز قاضی شاہد پرویز نے ڈاکٹر سراج میمن مزید پڑھیں

اے ٹی ایمز میں اسکیمنگ ڈیوائسز لگا کر لوگوں کو لوٹنے والا گرفتار

 لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائم نے’’اے ٹی ایم‘‘ مشینوں میں اسکیمنگ ڈیوائس لگا لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرکے لاکھوں روپے نکالنے والے گروہ کے ایک ملزم محمد عمران چدھڑ کو گجرانوالہ سے گرفتار کرکے اسکے پاس سے5 جعلی کارڈز برآمد کرلئے۔ ’’اے ٹی ایم‘‘ مشینوں میں اسکیمنگ ڈیوائس لگا لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرنے والے مزید پڑھیں

سندھ میں بحران شدید، مقامی صنعتوں کوگیس کی فراہمی بند کرنے کا حکم

 کراچی: سندھ میں گیس کی قلت شدت اختیار کرگئی، سوئی سدرن نے سی این جی اسٹیشنز کے بعد اب مقامی مارکیٹ کے لیے مصنوعات بنانے والی صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی ساتھ ہی گیس سے بجلی بنانے والی صنعتوں (کیپٹیو پاور یونٹس) کو بھی گیس کی فراہمی 50 فیصد کم کردی۔ ایس ایس جی سی مزید پڑھیں