ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی  اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   روزنامہ اسٹار "ایردوان : مہاجرین اور پناہ گزینوں کو ہجرت کرنے پر مجبور کرنے والی وجوہات کو ختم کرنا ضروری ہے” صدر رجب طیب ایردوان نے عالمی یوم پناہ گزین کے موقع پر دیے گئے  اپنے پیغام میں کہا ، مزید پڑھیں

امریکہ، آزمائش کی خاطر یو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ بحری جہاز کو ہوا میں اڑا دیا گیا

امریکی بحری بیڑے  نے یو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ طیارہ بردار  جنگی بحری جہاز  کی مضبوطی کی آزمائش کے لیے 18 ہزار 143 ٹن دھماکہ خیز مواد استعمال کیا۔ بی بی سی کی خبر کے مطابق  18 ہزار 143 کلو گرام  دھماکہ خیز مواد  کو   آزمائشی عمل  کے ایک سلسلے کے طور پر  امریکہ مزید پڑھیں

ترکی کورونا ویکسین لگوانے کی ایک جنت ہے، غیر ملکی مہمانوں کے تاثرات

ترکی کووڈ۔19  ویکسینشن میں عالمی  سطح پر مثال بن رہا ہے۔ ترکی میں زیر انتظام کوویڈ 19 ویکسین کی خوراکیں  42 ملین سے تجاوز کر چکی ہیں تو  یہاں پر  مقیم بین الاقوامی مہمانوں نے صدارتی محکمہ اطلاعات کی جانب سے  تیار کردہ ایک ویڈیو کلپ  میں ویکسینیشن عمل میں اپنے تجربات اور ترکی کے مزید پڑھیں

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان کاکڑ انتقال کر گئے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان خان کاکڑ  انتقال کر گئے۔ سیکرٹری اطلاعات پی کے میپ رضامحمدرضا نے عثمان کاکڑ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عثمان کاکڑ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جو چند لمحے قبل انتقال کر گئے۔ عثمان کاکڑ کے ذاتی معالج ڈاکٹر صمد پنزئی مزید پڑھیں

اسلام آباد: دوستوں سے ملنے گئے طالبعلم کا یونیورسٹی ہاسٹل میں مبینہ گینگ ریپ

اسلام آباد میں واقع یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ایک  24 سالہ طالب علم کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کے واقعے کو تین دن گزر چکے ہیں تاہم  ابھی تک  پولیس ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔ یاد رہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ بھی اس واقعے کی تصدیق کر چکی، میڈیا اور سوشل مزید پڑھیں

امریکہ: سمندری طوفان ‘کلاڈیٹ’ سے تباہی، 13 افراد ہلاک

اٹلانٹا —  امریکہ کے جنوب مشرقی علاقوں میں سمندری طوفان ‘کلاڈیٹ’ کے نتیجے میں تیز ہواؤں اور بگولوں کے باعث مختلف حادثات میں بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ان علاقوں میں تباہی مچانے کے بعد طوفان اب شمالی اور جنوبی کیرولائنا ریاستوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔ طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کی کارروائیوں میں شدت، اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ امریکہ کا دورہ کریں گے

ویب ڈیسک —  افغان صدر اشرف غنی اور قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ جمعے کو امریکہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے اتوار کو کہا ہے کہ صدر بائیڈن افغان قیادت کو امریکہ کی جانب سے مزید پڑھیں

ایران: ابرائیم رئیسی کے حق میں نعرے اور آتش بازی

ایران میں متعصب حلقے کے امیدوار ابراہیم رئیسی کے صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد دارالحکومت تہران میں کامیابی کا جشن منایا گیا۔ ایران میں جمعہ کے روز منعقدہ انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان ہونے کے بعد  متعصب حلقے کے حامی تہران میں امام حسین اسکوائر میں جمع ہوئے۔ انتخابات میں ابراہیم رئیسی کی کامیابی مزید پڑھیں