امریکہ، لوزیانا کی ساحلی پٹی ایک شدید طوفان کی زد میں

متحدہ امریکہ کی جنوبی ساحلی پٹی پر  مقیم 70 لاک افراد کو متاثر کرسکنے والے ایک نئے ٹراپیکل  طوفان  سے خبردار کیا گیا  ہے۔ نیشنل ہری  کین سنٹر   کا کہنا ہے کہ ’کلاڈٹ‘‘ نامی  شدید  طوفان لوزیانا کی ساحلی پٹی  سے  امریکی سرزمین میں داخل ہونے  کی  پشین گوئی کی گئی ہے۔ این ایچ سی مزید پڑھیں

ترک میزائل آتماجا ترک بحریہ کے اسلحہ میں شامل

ترک دفاعی صنعت نے ترک مسلح افواج کی ضروریات کو مقامی اور قومی مصنوعات  کے ذریعے پورا کرنے کی راہ میں  آتماجا میزائل تیار کرتے ہوئے مزید ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ آتماجا میزائل غیر ملکی ذرائع پر ترکی کے انحصار کو کم کرنے، بحری افواج کے ہیڈ کوارٹر کی ضروریات کو پورا کرنے اور مزید پڑھیں

غذر میں 14 سالہ طالبہ سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں 14 سالہ طالبہ کے ساتھ زیادتی و قتل کیس میں پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ پولیس نے 8 جون کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 14 سالہ بچی کے قاتل کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی غذر عبدالمجید نے کہا کہ اندھے کیس کے ملزم مزید پڑھیں

ایف بی آر نے 1300 سی سی گاڑی پر ٹیکس میں کمی سے انکار کردیا

 اسلام آباد:  انجیئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ میں 1300 سی سی گاڑی سستی نہ ہونے میں ایف بی آر کے ٹیکسزاہم رکاوٹ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ 2021-22  میں 1300 سی سی گاڑی  کی قیمت کم کرنے کی تجویز دی گئی تھی، تاہم محصولات متاثر ہونے کی وجہ سے ایف بی آر مزید پڑھیں

شہباز شریف کو اے پی سی کی نئی کہانی سوجھی ہے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی ناکامی کے بعد شہباز شریف کو اے پی سی کی نئی کہانی سوجھی ہے، پی ڈی ایم میں وعدے کر کے مکرنے اور ضمنی انتخابات میں ایک دوسرے پر اعتراضات اٹھانے والے کس منہ سے اے پی سی میں شریک ہوں مزید پڑھیں

یہودیوں کی جانب سے توہین ِ رسالت کے خلاف فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں پیغمبر اسلام کی توہین کرنے والے یہودیوں کی توہین کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں میں مداخلت کی۔ مقبوضہ مشرقی یروشلم کے پرانے شہر میں واقع مسجد الاقصی میں ، دائیں بازو کے یہودیوں کی اشتعال انگیز "پرچم پریڈ” میں توہینِ رسالت  کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں