شُوشا ڈیکلیریشن ایک تاریخی ڈیکلیریشن ہے: بائرام اوف

آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بائرام اوف نے کہا ہے کہ ترکی اور آذربائیجان کے درمیان طےپانے والا شُوشا  ڈیکلیریشن ایک تاریخی ڈیکلیریشن ہے۔ بائرام اوف نےانطالیہ ڈپلومیسی فورم کے دائرہ کار میں اناطولیہ خبر رساں ایجنسی کے ساتھ بات چیت میں  کہا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان کا  15 جون کا دورہ آذربائیجان مزید پڑھیں

سائٹ ایریا؛ 17 سڑکوں کا سنگ بنیاد، 25 کلو میٹر طویل سڑکیں تعمیر ہونگی

کراچی: صوبائی وزیراطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ منصوبے میں25 کلو میٹرز طویل سڑکیں تعمیرکی جائیں گی۔ سید ناصر حسین شاہ اور جام اکرام اللہ دھاریجو نے سیمینس چورنگی پر سائٹ ایریا میں 1037.79 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی 17 سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع مزید پڑھیں

شہبازشریف کا پارٹی پر کنٹرول نہیں فیصلے مریم نواز کرتی ہیں، فواد چوہدری

کراچی: وفاقی وزیراطلاعت فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کا اپنی پارٹی پر کنٹرول نہیں، فیصلے نوازشریف اور مریم نواز کرتے ہیں۔ کراچی پریس کلب کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان الیکشن میں شفافیت لانے کے لئے اصلاحات چاہتے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف تحریک چلانے کیلیے ایک بار پھر کمر کس لی

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ 29 جولائی کو کراچی میں بڑا اجتماع ہوگا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ ایسا ادارہ کہلاتا تھا بالادستی کا ادارہ تھا، لیکن بجٹ اجلاس میں اس مزید پڑھیں

امریکہ، تائیوان کو کووڈ ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مہیا کرے گا

ویب ڈیسک —  امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تائیوان کو کرونا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں فراہم کر رہا ہے۔ ویکسین کی یہ تعداد اس سے پہلے اعلان کردہ ساڑھے سات لاکھ خوراکوں سے کہیں زیادہ ہے۔ تائیوان کی صدر سائی انگ وین نے اس اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں