ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر کوئی بات نہیں ہو گی، منتخب صدر رئیسی

ویب ڈیسک —  ایران کے سخت موقف کے حامل منتخب صدر ابراہم رئیسی نے پیر کے روز کہا کہ وہ تہران کے بیلسٹک میزائل پروگرام یا علاقائِی ملیشیا ‘پراکسی فورسز’ کے لئے اپنی حمایت محدود کرنے کے لئے گفت و شنید نہیں کریں گے۔ تہران میں انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اب جب مزید پڑھیں

نوجوان امریکی کم تعداد میں ویکسین لگوا رہے ہیں، امریکی ادارہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی وبائی امراض کے کنٹرول کے ادارے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن (سی ڈی سی) کی پیر کے روز شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق نوجوان امریکی کم تعداد میں کرونا وائرس کی ویکسین حاصل کر رہے ہیں۔ وفاقی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 22 مئی تک 18 مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں ۔ 22.06.2021

۔۔۔ روزنامہ صباح: "صدر ایردوان نے کابینہ اجلاس کے فیصلوں کا اعلان کر دیا” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے کل کابینہ اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم نے، یکم جولائی سے ترکی بھر میں لاک ڈاون کا مکمل خاتمہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

مدارس ’گے‘ بنانے کی فیکٹریاں اور سب سے بڑی این جی اوز ہیں، جو ہم جنس پرستی پھیلاتے ہیں: قاری حنیف ڈار

معروف مذہبی سکالر قاری حنیف ڈار نے کہا ہے کہ مدارس ’گے‘ بنانے فیکٹریاں اور سب سے بڑی این جی اوز ہیں، جو ہم جنس پرستی پھیلاتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مدارس معاشرے کو ’گے‘ فراہم کرتے ہیں، ہم جنس پرستی گراس روٹس تک لے کر جاتے ہیں ، مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت نے منظور پشتین اور محسن داوڑ کو عثمان کاکڑ کے جنازے میں شرکت کی اجازت دے دی

بلوچستان حکومت نےپشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور احمد پشتین اور وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو گزشتہ روز وفات پا جانے والے پی کے میپ کے سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کے جنازے میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔ بلوچستان حکومت کے محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کئے گئے ایک نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں

‘عورتیں بہت کم کپڑے پہنیں گی تو اس کا مردوں پر اثر پڑے گا’ وزیرِ اعظم کے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے اتوار کے روز ایچ بی او پر نشر ہونے والے انٹرویو میں ان کے ریپ اور خواتین کے لباس سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا پر سخت ردِ عمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے یہ انٹرویو خبروں کی ویب سائٹ ایکزیوس کے صحافی جوناتھن سوان مزید پڑھیں

امریکہ: خواتین کے اسقاطِ حمل تک رسائی کے آئینی حق کے خلاف کوششیں تیز

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں پانچ دہائیوں کے بعد خواتین کے ابورشن یعنی اسقاطِ حمل تک رسائی کے آئینی حق کے خلاف کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ رواں برس مختلف امریکی ریاستوں میں اب تک 500 سے زائد اسقاطِ حمل سے متعلق پابندیاں سخت کرنے کے قوانین متعارف کرائے گئے ہیں۔ ملک کی عدالت مزید پڑھیں

یونس خان نے عہدہ چھوڑ دیا، کیا ٹیم بیٹنگ کوچ کے بغیر انگلینڈ جائے گی؟

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان باہمی ‘اتفاقِ رائے’ سے اپنے عہدے سے سبک دوش ہو گئے ہیں۔ یونس خان کو گزشتہ برس نومبر میں دو سال کے لیے قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔ منگل کو مزید پڑھیں