داسو: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی ہر طرح مہنگائی لے کر آتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ضلع اپر کوہستان میں دریائے سندھ پر زیر تعمیر داسو ہائیڈرو پراجیکٹ پر جاری کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس منصوبے میں سستی اور صاف مزید پڑھیں
زمرہ:
ایس پی صدر لاہور حفیظ الرحمان بگٹی کا معافی نامہ مسترد
راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے شہری کی جائیداد پر قبضے سے متعلق کیس میں ایس پی صدر لاہور حفیظ الرحمان بگٹی کا معافی نامہ مسترد کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے شہری کی جائیداد پر قبضے اور ایل ڈی اے کیس کی راولپنڈی بنچ میں سماعت کی۔ عدالتی حکم کے باوجود ایس پی نے تحریری مزید پڑھیں
راولپنڈی کے تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان
لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا ویکسین ختم ہونے کے بعد راولپنڈی میں بھی ویکسین مکمل طور پر ختم ہوگئی۔ راولپنڈی کے 26 ویکسی نیشن سینٹرز پر کورونا ویکسین ختم ہوگئی، فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی، شہباز شریف اسپورٹس کمپلیکس سمیت دیگر بڑے ویکسی نیشن سینٹرز کے داخلی دروازوں پر ویکسین ختم ہونے کے بورڈز آویزاں مزید پڑھیں
صدرروحانی کی اپیل: اپنے ووٹ کا استعمال کریں، دشمن کو خوش ہونے کا موقع نہ دیں
ایران کے صدر حسن روحانی نے عوام سے اپنے ووٹ کا استعمال کرنے کی اپیل کی اور کہا ہے کہ ملک دشمن قوتیں کل متوقع صدارتی انتخابات میں کمزور شرکت کی خواہش مند ہیں۔ صدر روحانی نے وزارت صحت کے منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو شرکت کی اور تقریب سے خطاب میں عوام سے مزید پڑھیں
تحریک انصاف بجٹ: غریب کا خاتمہ کا غربت کا خاتمہ: شفقنا معیشت
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران کے صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ، ٹرن آؤٹ کم رہنے کا امکان
ویب ڈیسک — ایران کے صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ سب سے پہلا ووٹ ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ نے کاسٹ کیا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق، ایران کے صدارتی انتخاب کی دوڑ میں چار امیدوار میدان میں ہیں۔ لیکن سرکاری سطح پر ہونے مزید پڑھیں
پی ایس ایل کی تاریخ کی ریکارڈ توڑ کارکردگی
کراچی — اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان جمعرات کو ابوظہبی میں کھیلا جانے والا سنسنی خیز میچ پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کا ریکارڈ اسکورنگ میچ بن گیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے قائم مقام کپتان عثمان خواجہ کی دھواں دار سینچری کی بدولت ان کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 17.6.2021
۔۔۔ روزنامہ صباح: ” آذربائیجان کی قومی اسمبلی میں صدر رجب طیب ایردوان کے تاریخی الفاظ” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کی قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ "پوری دنیا جان لے کہ ہم آج بھی اپنے تمام امکانات کے ساتھ آذربائیجان کے ساتھ ہیں اور مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل میں اسلامی جمیعت طلبہ کا بلوچ طالب علم پر تشدد
پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ہاسٹل نمبر 18 میں اسلامی جمیعت طلبہ کی طرف سے بلوچ طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمیعت طلبہ کے کارکنان کی طرف سے ہاسٹل نمبر 18 میں مقیم بلوچ طالب علم کے کمرے میں داخل ہوکر اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔عینی مزید پڑھیں
الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے انتخابی عمل میں شفافیت یقینی بنائی جائے گی: وزیراعظم عمران خانن
وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ انتخابی اصلاحات، الیکٹرانک ووٹنگ اور اوورسیز پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کا عمل جلد مکمل کیا جائے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ ہدایت انہوں نے جمعرات کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے حوالے سے مزید پڑھیں