صدر بائیڈن کی خاتون صحافی سے معذرت

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے سوئٹزرلینڈ سے روانگی سے پہلے، جہاں انہوں نے روسی صدر ولادی میر پوٹن سے ملاقات کی، کیبل نیوز نیٹ ورک (سی این این) کی خاتون صحافی سے ان کے سوال پر ناگواری کے اظہار پر معذرت کر لی ہے۔ ’’ میں اس سے پہلے سوال کرنے والی خاتون مزید پڑھیں

امریکہ کو اصل خطرہ ڈس انفارمیشن سے ہے۔ سیکیورٹی عہدے دار

ویب ڈیسک —  ملک کے اندر سے ابھرنے والی دہشت گردی کے خطرے پر قابو پانے کی کوششوں سے یہ ظاہر ہوا ہے کہ امریکہ کو اس سلسلے میں ایک بڑی رکاوٹ سے نمٹنے کے طریقے ڈھونڈنے ہوں گے اور یہ رکاوٹ ہے تشدد کو ہوا دینے کے لیے بیرونی ملکوں اور دہشت گرد گروپس مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی کرنے والے 7 ارکان کے قومی اسمبلی میں داخلے پر پابندی ختم کردی گئی

اسپیکر اسد قیصر نے ہنگامہ آرائی کرنے والے 7 ارکان کے قومی اسمبلی میں داخلے پر پابندی ختم کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ارکان پر پابندی ختم کرنے کا اقدام معاملات کو سلجھانے اور ایوان کا ماحول خوشگوار رکھنے کیلئے کیا ، جس کے تحت حکومتی ارکان علی نواز اعوان، مزید پڑھیں

عمران خان سی پیک کے خلاف عالمی سازش، اداروں کو سب معلوم ہے وہ دباو برداشت نہیں کرتے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ایک انٹرویو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے مقتدر اداروں سے متعلق سنسنی خیز گفتگو کی۔ اینکر عبدالمالک کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کے ادارے عمران خان کے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

رہنما نون لیگ اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو وفاقی تحیقاتی ادارے ایف آئی اے نے 24 جون کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نون لیگی رہنما کو 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کے کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق حمزہ مزید پڑھیں

ایران: صدارتی الیکشن چار امیدواروں تک محدود، خامنہ ای کا ووٹنگ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر زور

ویب ڈیسک —  ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ووٹرز پر زور دیا ہے کہ وہ 18 جون کے صدارتی انتخاب کے لیے بڑی تعداد میں باہر نکلیں۔ ان کے بقول، اس طرح کی طاقت دکھانے سے ملک پر بیرونی دباؤ کم ہو گا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق، مزید پڑھیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت پبلک ڈپلومیسی کے حوالے سے اہم اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر مضبوط بیانیے کی ترویج کیلئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت منگل کو وزارت خارجہ میں پبلک ڈپلومیسی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں حکومتی بیانیے کی موثر تشہیر اور اہم علاقائی و عالمی معاملات کے حوالے سے پاکستان کے موقف مزید پڑھیں