نیپال میں شدید بارشیں اور سیلاب،درجنوں افراد لا پتہ

 نیپال میں  شدید بارشوں کے باعث پیدا ہوئے سیلاب کے باعث سات افراد ہلاک اور کم از کم پچاس لا پتہ ہو چکے ہیں۔  دی ہمالیئن ٹائمز کے مطابق،کٹھمنڈو سے 65 کلومیٹر دور سندھو پالچوک نامی علاقے میں شدید بارشوں کے باعث تودے گرنے کے واقعات بھی رونما ہوئے۔ حکام کا کہنا ہےکہ  سیلاب کے مزید پڑھیں

جنوب مشرقی یورپ  اپنے مسائل کو ڈائیلاگ کے ذریعے حل کر سکنے کا اہل علاقہ ہے: چاوش اولو

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ موجودہ جنوب مشرقی یورپ  اپنے مسائل کو ڈائیلاگ کے ذریعے حل کر سکنے کا اہل علاقہ ہے۔ رواں سال ترکی کی ٹرم چئیر مین شپ میں منعقدہ جنوب مشرقی یورپ تعاون مرحلہ اجلاس  وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی میزبانی میں وزرائے خارجہ اجلاس مزید پڑھیں

چین اور پاکستان جوہری ہتھیاروں میں بھارت سے آگے ہیں: سپری رپورٹ

کرونا کے بعد سمجھا گیا تھا کہ دنیا کی ترجیحات میں تبدیلی آئے گی تاہم دنیا میں اس وقت جوہری ہتھیاروںکے حوالے سے مقابلہ تیز سے تیز تر ہوتا نظر آرہا ہے۔ خاص کر ایک دوسرے کے حریف ممالک کے درمیان تو اس کشکمش کی صورتحال خطرناک رخ اختیار کر چکی ہے۔ تازہ ترین پیش مزید پڑھیں

بھارت میں کرونا کی دوسری لہر: طبی عملے پر کیا گزر رہی ہے؟

ویب ڈیسک —  بھارت کرونا وائرس کی دوسری شدید لہر سے باہر نکل رہا ہے اور روزانہ کے نئے کیسز کی تعداد میں کمی آئی ہے مگر اس دوران ملک کا طبی عملہ بیماری کی ہولناکیوں سے شدید متاثر ہوا ہے۔ ممبئی کے ووک ہارٹ اسپتال کے آئی سی یو میں کام کرنے والے ڈاکٹر مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

 کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تنزی کا تسلسل تھم گیا۔ اس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے باوجود 22 پیسے گھٹ کر 156.74 روپے پر بند ہوئی۔ اسی طرح اوپن کرنسی مزید پڑھیں

کراچی سب سے زیادہ ریونیو دینے والا شہر ہے لیکن اس کیساتھ ناانصافی ہوئی، اسد عمر

 اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا  کے باوجود پاکستان کی لارج اسکیل مینو فیکچرنگ میں اضافہ ہوا، کراچی کے ساتھ نا انصافی ہورہی ہے، معاشی ترقی کی شرح میں 4 فیصد بڑھوتری ہوئی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اسدعمر نے قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب میں کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

تربت میں دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی اہلکار شہید

 کوئٹہ: تربت میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں نائیک عقیل عباس شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے تربت میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور جوانوں پر چھوٹے ہتھیاروں سے حملہ کیا، اس بزدلانہ حملے میں چکوال کے رہائشی نائیک عقیل عباس شہید ہوگئے۔ ایف سی مزید پڑھیں