ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پانچ سو کے قریب ایسے حامیوں پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے جو رواں سال چھ جنوری کو کیپٹل ہل کی عمارت پر حملے میں ملوث پائے گئے۔ یہ بات امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے جمعرات مزید پڑھیں
زمرہ:
کینیڈا: ہزاروں افراد کی شرکت سے مسلمان کنبے کی تدفین کر دی گئی
کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے شہر لندن میں 6جون کی رات کئے گئے دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے مسلمان کنبے کی تجہیز و تدفین کر دی گئی ہے۔ نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مردہ خانے سے ایک ہی کنبے کے 4 افراد کے جنازوں کو ایک پُر ہجوم مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
چینی شہر شییان میں گیس لائن پھٹنے سے 12 افراد جاں بحق
چین کے وسطی شہر میں رہائشی علاقے میں گیس لائن پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سرکاری میڈیا سی سی ٹی وی کے مطابق گیس پائپ پھٹنے سے 138 افراد زخمی بھی ہوئے۔ صوبہ ہوبی کے شہر شییان میں ہونے والے جان لیوا حادثے مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا کی تازہ صورتحال
پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید 57 افراد چل بسے جس کے بعد ملک میں مجموعی جانی نقصان 21 ہزار 633ہوگئی۔ اسی دورانیہ میں 1194نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ واقعات کی تعداد 9 لاکھ 39 ہزار 931ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35ہزار 695کورونا ٹیسٹ کئے گئے، مزید پڑھیں
کیا فیس بک کے غلط استعمال پر سزا ملنی چاہیے؟
No media source currently available
سعودی ولی عہد کی مصری صدر الا سیسی سے ملاقات
مصری صدر عبدالفتح الا سیسی اور سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کے درمیان ایک ملاقات سر انجام پائی۔ الا سیسی نے سرکاری فیس بک پیج پر اپنے پیغام میں واضح کیا ہے کہ سعودی پرنس محمد کے ساتھ مصری شہر شارم الا شیخ میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید پڑھیں
امریکہ یوکیرین کو 150 ملین ڈالر کی عسکری امداد فراہم کرے گا
امریکہ نے یوکیرینی فوج کو 150 ملین ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’پینٹا گون نے یوکرین سیکیورٹی امداد کے دائرہ عمل میں یوکیرینی فورسسز کو ملکی سالمیت کے تحفظ ، سرحدی سلامتی کے قیام اور نیٹو کے ساتھ مل کر کام مزید پڑھیں
شمالی عراق میں ترک فوجی اڈے کے جوار میں میزائل حملے میں 1 ترک فوجی شہید
شمالی عراق میں پنجہ ۔ یلدرم عسکری کاروائی علاقے میں فوجی اڈے کے واقع ہونے والے مقام پر دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے داغے گئے میزائل سے ایک فوجی شہید ہو گیا۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ پنجہ۔یلدرم کاروائی علاقے میں کل علیحدگی پسند دہشت مزید پڑھیں
اسد قوتوں اور ایرانی حمایت یافتہ دہشت گروہوں کے ادلیب پر حملوں کا سلسلہ جاری
شام میں اسد انتظامیہ اور ایرانی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہوں کے ادلیب کے جنوب میں رہائشی علاقوں پر حملوں میں ایک شہری ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ اسد قوتوں اور ایرانی تعاون حاصل ہونے والے غیر ملکی جنگجوؤں پر مشتمل انتظامیہ کی قوتوں کی جانب سے ادلیب میں شہری آبادیوں پر حملوں کا مزید پڑھیں