پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش رہی کہ موجودہ بجٹ معاشرے کے ہر طبقے کیلیے امید کی کرن ثابت ہو۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں ملکی صورتحال خصوصاً حکومت کی جانب سے پیش کردہ  عوامی ترقیاتی بجٹ ، بجٹ میں عوام کو مزید پڑھیں

کوئٹہ میں فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 4 اہلکار شہید

 کوئٹہ: بلوچستان میں ایف سی کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، حادثے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دہشت گردوں نے مارگٹ مائنزکی حفاظت پر مامور ایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنایا، دہشت گردوں نے مارگٹ کوئٹہ روڈ پر دیسی ساختہ بارودی سرنگ نصب کررکھی تھی۔ آئی مزید پڑھیں

سعودیہ آنے والے مسافروں کی رجسٹریشن کیلیے توکلنا موبائل ایپ لازمی قرار

 کراچی: سعودی ایوی ایشن اتھارٹی گاکا نے سعودی عرب میں داخل ہونے والے مسافروں کی مکمل رجسٹریشن توکلنا موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے لازمی قراردے دی۔ سعودی عرب کی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی (گاکا) نے ملک میں داخل ہونے والے مسافروں کے داخلے کے حوالے سے نئے فیصلہ کیا ہے جس کا سرکلر جاری کردیا گیا مزید پڑھیں

نئے مالی سال کے لیے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

 کراچی: آئندہ مالی سال 2021-22ء کے لیے سندھ کا میزانیہ آج منگل کی سہ پہر سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جسے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ پیش کریں گے۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا، بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 322 ارب روپے مختص کرنے کی مزید پڑھیں

بیلجین دارالحکومت برسلز میں صدر ایردوان کی عالمی سربراہان سے دو طرفہ ملاقاتیں

نیٹو سربراہی اجلاس  کے لیے بیلجین دارالحکومت برسلزمیں موجود صدر رجب طیب ایردوان کی دو طرفہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جناب ایردوان  نے نیٹو کے ہیڈ کوارٹر  میں بند کمرے  میں اولین طور پر صدرِ فرانس  امینول ماکرون سے ملاقات کی۔ ایردوان نے بعد ازاں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن  اور جرمن چانسلر   انگیلا مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ہزاروں ڈوز ضائع ہونے کا انکشاف

پاکستان میں کورونا ویکسین کی 4191 ڈوز ضائع ہونے کا انکشاف سامنے آیا ، سب سے زیادہ ڈوز سندھ میں ضائع ہوئیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ضائع شدہ ویکسین کی بڑی مقدار کا مبینہ طور غیر قانونی استعمال ہوا ہے۔ اے آر وائے نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان میں کورونا ویکسین ضائع مزید پڑھیں

داعش کے پہلے اردو میگزین کا اجرا، کیا یہ اثر و نفوذ بڑھانے کی کوشش ہے؟

کراچی —  عالمی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کی پاکستانی شاخ نے حال ہی میں اردو زبان میں ایک میگزین جاری کیا ہے جسے شدت پسند گروہ کا مقامی سطح پر پہلا مقامی اردو مطبوعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ماہِ مئی کے اوائل میں داعش پاکستان کے پروپیگنڈہ مواد کو پھیلانے والے سوشل مزید پڑھیں