ایک اور المناک حادثہ اور حکومتی ذمہ داران کے رٹے رٹائے بیانات

پاکستان کی تاریخ حادثات سے بھری پڑی ہے چاہے وہ  حادثہ ریل کا ہو، ہوائی جہاز کا یا پھر بس کا۔ ان حادثات کی اکثریت انفرادی یا اجتماعی غفلت اور لاپرواہی کا نتیجہ ہوتی ہے۔ میں کچھ عرصہ قبل بھی ریل گاڑی کے ہونے والے بدترین حادثہ پر تحریر کر چکا ہوں مگر افسوس کہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران حکومتی و اپوزیشن اراکین کی ایک دوسرے کو گندی گالیاں

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی تقریر کے دوران حکومت اور اپوزیشن ارکان آمنے سامنے آگئے۔ حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی ایک دوسرے کو گندگی گالیاں جبکہ حکومت رکن اسمبلی نے بجٹ کاپی مسلم لیگی ایم این کو دے ماری جس کے بعد معاملہ مزید بگڑ گیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان کو گرومنگ کے لیئے مریم نواز کے ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے: حرا مانی

معروف اداکارہ حرا مانی   نے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان کو (خوبصورتی کے لیے) مریم نواز کے میک اپ آرٹسٹ  نہیں ڈاکٹر سے سے رابطہ کرنا چاہیئے۔ حرا مانی اپنے شوہر مانی کے ساتھ آغا علی اور حنا الطاف کے شو میں موجود تھیں۔ مانی نے اس موقع پر کہا کہ گرومنگ کے لیے مزید پڑھیں

سندھ کا 1477 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 20 اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رواں مالی سال کے لیے سندھ کا 1477 ارب کا بجٹ پیش کردیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی پیش کردہ بجٹ پر وفاقی حکومت پر کڑی تنقید

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں رواں مالی سال کے پیش کردہ بجٹ پر بحث سے متعلق اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر کے دوران حکومتی اراکین اور اپوزیشن کے درمیان دوسرے روز بھی بد کلامی اور کشیدگی دیکھی گئی جس کے باعث اسپیکر کو اجلاس کچھ دیر کے لیے ملتوی کرنا پڑا۔ اسپیکر مزید پڑھیں

عالمی وبا کے دوران عمررسیدہ لوگوں کےخلاف زیادتیوں میں اضافہ

ویب ڈیسک —  سینیئر لوگوں کو پہلے سے امتیازی معاشرتی رویوں کا سامنا تھا لیکن کوویڈ نائنٹین کی عالمی وبا کے دوران ان کے خلاف تشدد، بدسلوکی اور نظرانداز کرنے جیسے ناروا رویوں میں اضافہ ہوا۔ اقوام متحدہ نے اپنی ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ عمر رسیدہ لوگوں کو ہیلتھ سنٹرز، ہوم مزید پڑھیں

وزیرخارجہ کا افغان قیادت پر اپنے مسائل کےحل کےلئےمل بیٹھنے پرزور

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے مسائل کے حل کے لئے مل بیٹھے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ افغان امن عمل اہم مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔  انہوں نے کہا کہ فریقین کو الزام تراشی سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔وزیر خزانہ نے خطے میں مزید پڑھیں