@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
‘کرونا کیسز میں کمی خوش آئند ہے، لیکن ہلاکتوں میں اتنی تیزی سے کمی نہیں ہو رہی’
ویب ڈیسک — صحت کے عالمی ادارے (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ متواتر سات ہفتوں سے کووڈ 19 کے نئے کیسز کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے، لیکن افریقہ میں وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور لوگ ہلاک ہو رہے ہیں۔ جنیوا میں ادارے کے صدر دفتر سے پیر کو مزید پڑھیں
خواتین مرد سرپرست کے بغیر حج کے لیے رجسٹریشن کروا سکتی ہیں: سعودی عرب
ویب ڈیسک — سعودی عرب کی وزارتِ حج نے رواں برس فریضۂ حج کی خواہش مند خواتین کو مرد سرپرست کے بغیر رجسٹریشن کی اجازت دی ہے۔ سعودی وزارتِ حج کی جانب سے ٹوئٹر پر ری ٹوئٹ کی گئی ایک پوسٹ میں رواں برس حج کے لیے رجسٹریشن سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔ سعودی مزید پڑھیں
کیا جوکووچ رواں برس کے آخر تک کامیاب ترین ٹینس کھلاڑی بن جائیں گے؟
کراچی — سربیا کے نوواک جوکووچ نے فرینچ اوپن ٹینس ٹائٹل دوسری بار جیت کر نہ صرف اپنے مداحوں کو خوش کر دیا، بلکہ اپنے حریف کھلاڑیوں سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر اور اسپین کے رافیل نڈال کے لیے بھی خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ راجر فیڈرر اور رافیل نڈال نے اپنے کریئر کے مزید پڑھیں
‘پوٹن کے وعدوں کو اعتبار سے پہلے پرکھنا ہو گا’، ‘تمام امریکی الزامات بے بنیاد ہیں’، بائیڈن پوٹن ملاقات سے قبل بیانات
ویب ڈیسک — نیٹو اجلاس میں شرکت کے لئے پیر کو برسلز پہنچنے پر امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے روس کے صدر پوٹن کو ایک ‘ذہین’، ‘مشکل’ اور ‘قابل حریف’ قرار دیا لیکن یہ عندیہ بھی دیا کہ وہ (پوٹن سے) ملاقات کے دوران سامنے آنے والے کسی وعدے پر ‘پرکھنے کے بعد ہی مزید پڑھیں
کروناوائرس ’لیب لیک‘ نظریے پر چین کا احتجاج اور نئی امریکی ویکسین کے 90 فیصد موثر ہونے کا دعوی
ویب ڈیسک — چین نے ان میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا ہے، جن میں کرونا وائرس کے کسی لیبارٹری سے لیک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا۔ چین نے ایسی میڈیا رپورٹس کی وجہ سے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ واشنگٹن کرونا وائرس کی عالمی وبا کی ابتدا سے متعلق معاملے مزید پڑھیں
عالمی اقتصادی فورم اور ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل کی جانب سے نیب کی آگاہی حکمت عملی کی تعریف
قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ عالمی اقتصادی فورم اور ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل نے لوگوں کو بدعنوانی کے مضر اثرات سے متعلق آگاہی پیدا کرنے پر نیب کی آگاہی حکمت عملی کو سراہا ہے، یہ نیب کی شاندار کامیابی ہے۔ نیب مختلف سرکاری اداروں، غیر سرکاری تنظیموں، میڈیا، مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
ترکی کے آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ ینی شفق : "ایردوان: ہم پی کے کے / وائی پی جی سے ہسپتال پر حملے کا محاسبہ کریں گے۔” نیٹو سربراہ اجلاس کے لئے بیلجیم کے دارالحکومت برسلز روانہ ہونے سے قبل صدر رجب طیب ایردوان نے مزید پڑھیں
ترکی نیٹو کے اتحادیوں میں ہر طرح کا تعاون فراہم کرنے والا نمایاں ملک ہے، ترک صدر
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "ہم جانتے ہیں کہ ہم نہ صرف اپنے قومی مفادات کے لئے ، بلکہ ٹرانس الانٹک جغرافیہ کی سلامتی اور استحکام کے لئے بھی ایک اہم ذمہ داری اپنے سر لیے ہوئے ہیں اور اسی آگاہی کے ساتھ اپنے اقدامات اٹھاتے ہیں۔” صدر ایردوان نے برسلز فورم مزید پڑھیں
تنخواہ دار طبقے کے پراویڈنٹ فنڈ، پینشن، اور میڈیکل، ایجوکیشنل الاونس پر ٹیکس عائدکرنے کی تجویز
حکومت نے خاموشی سے تنخواہ دار طبقے پر 10 ارب سے زائد کے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کا انتظام کرلیا ہے۔ خبر کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس قانون کی شقوں کو حذف کردیا ہے۔ اس نئی پیش رفت کے بعد تنخواہ دار عوام کی جیبوں سے مزید 10 ارب روپیہ نکلوانے کی تیاری مزید پڑھیں