ویب ڈیسک — عالمی ادارہ محنت اور اقوام متحدہ کے چلڈرن فنڈ کی نئی مشترکہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں ہر دس بچوں میں سے ایک بچہ مجبوراً مزدوری کر رہا ہے۔ 2016 کے مقابلے میں اس تعداد میں 84 لاکھ بچوں کا اضافہ ہوا ہے۔ 12 جون کو بچّوں کا مزید پڑھیں
زمرہ:
میکسیکو کے ڈرگ لارڈ ایل چیپو کی اہلیہ کا منشیات کے کاروبار میں ملوث ہونے کا اعترافِ جرم
ویب ڈیسک — میکسیکو کے منشیات کے سب سے بڑے اسمگلر جوکین گزمین المعروف ‘ایل چیپو’ کی اہلیہ ایما کورنیل ایسپورو نے منشیات کے دھندے میں ملوث ہونے اور اپنے شوہر کی معاونت کے جرائم کا اعتراف کیا ہے۔ امریکہ میں گرفتار ملزمہ وفاقی استغاثہ کے عائد کردہ الزامات پر پلی بارگین پر بھی رضامند مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی حکومت کا تیسرا بجٹ، منظوری کے لیے عمران خان کی زیرِ صدارت کابینہ اجلاس
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں مالی سال 22-2021 کا سالانہ بجٹ زیر بحث آیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کا یہ تیسرا بجٹ ہے جو قومی اسمبلی میں جمعے کو منظوری کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ وزیرِ مزید پڑھیں
امریکہ میں ٹیکس چوری،بڑے بڑے نام فہرست میں
امریکی ادارے انٹرنل ریونیو سروس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 25 امیر ترین امریکی اپنی آمدنی کے مقابلے میں کئی سالوں سے یا تو ٹیکس دیتے ہی نہیں یا نہ ہونے کے برابر دیتے ہیں۔ اس فہرست میں دنیا کے امیر ترین شخص اور ایمازون کے مالک جیف بیزوس سمیت اسپیس ایکس مزید پڑھیں
ترکی:ضلع سیرت میں پی کےکے کا حملہ،1محافظ شہید
ترک ضلع سیرت کے قصبے پرواری میں دہشتگرد تنظیم پی کے کے کے آتشیں حملے میں ایک محافظ شہید اور ایک دیگر زخمی ہو گیا ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق،پرواری جینڈررمیری کو اطلاع ملی کہ علاقے میں پی کےکے کے دہشتگردوں نے حملہ کر دیا ہے جس میں ایک محافظ شہید اور ایک دیگر زخمی مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح 3.21 فیصد ریکارڈ
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسزکی شرح 3.21 فیصدریکارڈ کی گئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا سے مزید 47 افراد جاں بحق جس کے بعد ملک میں مجموعی اموات 21 ہزار576 ہوگئیں جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1303 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے مزید پڑھیں
اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی سطح پر موثر اقدامات کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ
لاہور: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی سطح پر موثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مثبت ردعمل کا خیر مقدم کرتے ہیں، کینیڈین وزیر مزید پڑھیں
جہانگیر ترین نے اپنی عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی
لاہور: جہانگیر ترین اور دیگر ملزمان نےعدالت سے اپنے عبوری ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور چینی اسکینڈل میں نامزد ملزم جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، ڈپٹی ڈٸریکٹر ایف آٸی اے نے مزید پڑھیں
دنیا بھر میں سولہ کروڑ بچے محنت مزدوری پر مجبور ہیں، عالمی ادارہ محنت کی رپورٹ
ویب ڈیسک — عالمی ادارہ محنت اور اقوام متحدہ کے چلڈرن فنڈ کی نئی مشترکہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا میں ہر دس بچوں میں سے ایک بچہ مجبوراً مزدوری کر رہا ہے۔ 2016 کے مقابلے میں اس تعداد میں 84 لاکھ بچوں کا اضافہ ہوا ہے۔ 12 جون کو بچّوں کا مزید پڑھیں
میانمار میں فوجی طیارہ گر کر تباہ،13 افراد ہلاک
میانمار میں ایک فوجی طیارہ گرنے سے 13 افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔ منڈالے فائر بریگیڈ کے مطابق،اس طیارے میں سولہ فوجی سوار تھے جو کہ گزشتہ دوپہر کے وقت منڈالے میں واقع فولاد سازی کے کارخانے پر گر کر تباہ ہو گیا ۔ اس حادثے میں 13 افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں